بغیر اجازت عمرہ کرنیوالوں پر بھاری جرمانہ ہوگا

سعودی عرب نے بغیر اجازت عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی نیشنل سکیورٹی کی ٹیم نے بغیر اجازت عمرہ ادا کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے عمر شریف کو امریکا لے جانے کیلئے ائیر ایمبولینس کا بندوبست کردیا

سندھ حکومت نے علیل اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ائیر ایمبولینس کا بندوبست کردیا۔ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نےاس سلسلے میں یقین دہانی کرائی ہے جب کہ وفاقی حکومت ویزے کے حصول میں عمر شریف مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 78 افراد جان کی بازی ہار گئے،2580 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 78 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2580 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی برادری سے انسانی حقوق کی بنیاد پرکابل کی امداد کرنےکا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ افغانستان کو اس کے اقتصادی وسائل تک رسائی کی ضرورت ہے،عالمی برادری انسانی حقوق کی بنیاد پرکابل کی امدادکرے۔ افغانستان کی صورتحال پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

لاہور اور گوجرانوالہ میں بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم، کراچی میں آج بھی بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ لاہور میں صبح ہی سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، مزید پڑھیں

ٹرین میں سفر کرنے والے ہوجائیں ہوشیار ، ویکسین کے بغیر سفر پر پابندی

ٹرین میں سفر کرنے والے مسافر ہوجائیں ہوشیار،15 ستمبر سے کورونا ویکسین کی ایک خوراک نہ لگوانے والے مسافروں کو ریلوے ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان ریلوے نے 15 ستمبرسےکوروناویکسین کی ایک خوراک اور 15 اکتوبرسےمکمل ویکسی نیشن مزید پڑھیں

عوام کو بجلی کے بل طے شدہ 31 کے بجائے 37 روز تک کی بنیاد پر بھیجے جانے کا انکشاف

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔ 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ 31 روز مزید پڑھیں