ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 83 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 83 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 3902 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

پاکستان، ایران، چین اور روس طالبان سے معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس بعض معاملات پر افغان طالبان سے بات اور معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا نے مزید 98 زندگیاں نگل لیں، 3316 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس نے مزید 98 زندگیاں نگل لیں جبکہ 3316 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا گولڈ میڈلیسٹ حیدر علی کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان

ٹوکیو پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے حیدرعلی کے لیے پنجاب حکومت نے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ وزیرکھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے اموات 26 ہزار سے تجاوز کر گئیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 57افراد انتقال کر گئے اور 3787 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارتی فوج کی جانب سے علی گیلانی کا جسد خاکی چھینے جانے کی شدید مذمت

پاکستان نے جموں و کشمیر پر قابض بھارتی فورسز کی جانب سے تحریک آزادیِ کشمیر کے سینئر رہنما سید علی گیلانی کے جسد خاکی کو چھینے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے مزید پڑھیں