اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کم از مزید پڑھیں
صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ مبشر کھوکھر نے شادی کی تقریب میں دیکھا اور سلام بھی کیا، تقریب میں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
گوجرانوالا میں وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی جس میں تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد بھی شامل ہیں۔ بدقسمت وین راولپنڈی سے گوجرانوالا جا رہی تھی، منزل پر مزید پڑھیں
یوم استحصالِ کشمیر پر نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرنے والے معروف جنوبی افریقی صدر نیلسن منڈیلا کے پوتے مینڈلا منڈیلا نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے پیغام میں نیلسن منڈیلا کے مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے اور 4745 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں کورونا فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کورونا فنڈ میں 3 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف صدر مملکت کو پیش کی جانے مزید پڑھیں
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں مندر پر حملہ کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں
ایسا نہیں ہے کہ حکومت مخالف جماعتوں کے حمائیتی اور ازلی ووٹرز پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت پہ صرف تنقید برائے تنقید ہی کرتے ہیں۔ زمینی حقائق انکے جذبات کے عین مطابق ہیں ۔ہاں البتہ اتنا ضرور ہے کہ مزید پڑھیں
کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق کین سائنو ویکسین کی 12 لاکھ ڈوز پاکستان لائی گئی ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ ویکسین کی یہ کھیپ وزارت صحت مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے اور 4722 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں