محرم ایس او پیز: پنجاب میں عزاداروں کی آن اسپاٹ ویکسینیشن ہوگی

پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے لیے کورونا ایس او پیز جاری کر دیں۔ محرم الحرام کے حوالے سے انتظامی سربراہوں کے نام مراسلے میں محکمہ صحت نے کہا ہے کہ عزاداروں کے لیے موبائل ویکسی نیشن کا انتظام کیا مزید پڑھیں

ساہیوال میں شادیاں کر کے سفید پوش خاندانوں کو لوٹنے والے گروہ کا انکشاف

ساہیو ال میں شادیاں کرکے سفید پوش خاندانوں کو لوٹنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق فیصل احسن نامی شخص سادہ لوح خاندانوں میں شادیاں کرتا اور ان سے طلائی زیورات اور بھاری رقم ہتھیاتا، اس کام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔کامونکی میں میٹرک کے امتحان میں جعل سازی کرنے پر لیگی ایم این اے ذوالفقار بھنڈر کے بیٹے اور اس کے دوست کے خلاف مقدمہ درج

کامونکی میں لیگی ایم این اے کے بیٹے کا سپلیمنٹری امتحانات میںجعل سازی کرکے اپنی جگہ دوسرے نوجوان کو کمرہ امتحان میں بیٹھانے کاانکشاف ، سپرٹنڈنٹ نے شک گزرنے پر نوجوان کو پکڑلیا لیکن ملزم خبیب فرار ہونے میں کامیاب مزید پڑھیں

ایتھلیٹکس فیڈریشن کی مخالفت کے باوجود نجمہ پروین کو اولمپکس میں بھیجنےکا انکشاف

ٹوکیو اولمپکس میں ناقص کارکردگی دکھانے والی پاکستانی ایتھلیٹ نجمہ پروین کے معاملے پر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا خط سامنے آگیا۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے خط 5 جولائی کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کو لکھا تھا، خط میں نجمہ پروین کی مزید پڑھیں

پنجاب: اسکولوں میں مرحلہ وار یکساں نصابِ تعلیم کا اطلاق آج سے ہوگا

پنجاب کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں میں یکساں نصابِ تعلیم کا اطلاق آج سے مرحلہ وار شروع ہورہا ہے۔ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں، کورونا کے باعث اس بار مزید پڑھیں

ڈیلٹا ویرینٹ چکن پاکس کی طرح تیزی سے پھیلتا ہے: لیک دستاویزات میں انکشاف

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی لیک ہونے والی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت سے سامنے آنے والی کورونا وائرس کی خطرناک قسم ڈیلٹا چکن پاکس کی طرح تیزی سے پھیلتی ہے مزید پڑھیں