پاکستان: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، 2 ماہ بعد شرح 6 فیصد سے تجاوز کرگئی

ملک میں کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2 ماہ بعد 6 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

شاہ محمود کی چینی ہم منصب سے ملاقات، چینی ورکرز کے جانی نقصان پر اظہار افسوس

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی۔ دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ اعلامیے کے مزید پڑھیں

رِنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، سیاسی شخصیات کلیئر قرار

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس نے گزشتہ روز وزیراعظم آفس میں ملاقات کی، اس موقع پر مشیر مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی، 47 اموات بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور آج بھی عالمی وبا سے 47 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2545 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد مزید پڑھیں