عمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا: خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا۔ گوجرانوالا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

بجٹ میں سرکاری ملازمین اور پینشنرز کیلئے جتنی کوشش ہوسکے گی کرینگے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ سرکاری ملازمین اور پینشنرز کے لیے جتنی کوشش ہوسکے گی کریں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئےکہا کہ کمزور طبقہ وزیراعظم کی ترجیح ہے، کم سے مزید پڑھیں

سعودیہ نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے آن لائن انویسٹر وزیٹر ویزا جاری کردیا

ریاض : سعودی وزارت خارجہ نے وزارت سرمایہ کاری کے تعاون سے نیا ویزا متعارف کروادیا ہے جو ’مستشمر زائر‘ (انویسٹر وزیٹر) بزنس ویزا ہوگا جسے آن لائن حاصل کیا جاسکے گا۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ بزنس ویزے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی حضرت علیؓ کے روضہ مبارک پر حاضری

چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری عراق کے شہر نجف پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے نجف میں حضرت علیؓ کے روضہ مبارک پر حاضری دی جہاں انہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے مزید پڑھیں

14مئی کے فیصلے پر عملدرآمد ممکن نہیں مگر یہ فیصلہ تاریخ بن چکا: چیف جسٹس

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں اور پنجاب انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ایک ساتھ ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیسز کی سماعت کر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: آڈیولیکس انکوائری کمیشن کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تشکیل دیےگئے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں