اینٹی ریپ آرڈیننس، پنجاب میں پراسیکیوٹر جنرل اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز تعینات

اینٹی ریپ آرڈیننس 2020 پر عملدرآمد کے معاملے پر پنجاب میں پراسیکیوٹر جنرل اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز تعینات کردیے گئے۔ وفاقی وزارت قانون و انصاف نے تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پنجاب میں 112 پراسیکیوٹر جنرل مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کر گئے، 1683 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کرگئے اور 1683 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 4 نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 4 کمشیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے آج مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید مزید پڑھیں

پاکستان: تین ہفتے بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بڑھ گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 17 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.27 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

برصغیر کے عظیم اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے

برصغیر کے عظیم اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے۔ دلیپ کمار کے اہلخانہ کی جانب سے ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اداکار کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ https://twitter.com/TheDilipKumar/status/1412600233062699008 بھارتی میڈیا کے مطابق 98 سالہ دلیپ کمار کو گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ تمام ویکسینز کو تسلیم کیا جائے،کوویکس کا مطالبہ

کوویکس(عالمی ادارہ صحت کےکوروناویکسینز کے پروگرام) کی جانب سے تمام ممالک سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ہنگامی استعمال کے لیے منظور کی گئی تمام کورونا ویکسین لگوانے والے مسافروں کو سفر کی مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا سے 25 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 25 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

گوجرانوالا پولیس نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا 5 رکنی گروہ گرفتار کر لیا۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) سرفراز فلکی کے مطابق 5 رکنی گروہ کو تھانہ جناح مزید پڑھیں