گرین اینڈ کلین پاکستان تحریک انصاف کا ویژن ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے کہا ہے کہ گرین اینڈ کلین پاکستان تحریک انصاف کا ویژن ہے، آنے والی نسلوں کیلئے سرسبز اور شاداب پاکستان چھوڑ کر جانا ہے، درختوں کی حفاظت کیلئے مقامی افراد کو بھرتی کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

“فیس بک پر مذاق اڑانے کیلئے ’HaHa‘ کا ایموجی استعمال کرنا حرام”

انٹرنیٹ پر مقبول بنگلادیش کے معروف عالم دین احمداللہ نے فتویٰ دیاہے کہ فیس بک پر کسی کا مذاق اڑانے کی نیت سے ’ہاہا‘ کا ایموجی استعمال کرنا حرام ہے۔ فیس بک اور یوٹیوب پر 22 لاکھ سے زائد فالورز مزید پڑھیں

کوروناکیسز میں کمی آتے ہی پاک بھارت سرحد ایک روز کیلیےکھولنےکا فیصلہ

کورونا وائرس کےکیسز میں کمی آتے ہی پاک بھارت سرحد ایک روز کے لیےکھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 28 جون کو 461 افراد بھارت جائیں گے،جن میں 405 بھارتی شہری شامل ہیں، یہ افراد کورونا کے باعث مزید پڑھیں

بابراعظم ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ ٹین بیٹسمینوں کی فہرست سے باہر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز سے متعلق نئی رینکنگ جاری کردی۔ نئی رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹاپ ٹین بیٹسمینوں کی فہرست سے باہر ہوگئے اور ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں 11ویں نمبر مزید پڑھیں

بھارت کو دھول چٹا کر نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

ساؤتھمپٹن : بھارت کو 8 وکٹوں سے دھول چٹا کر نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا اور اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔ انگلینڈ کے ساؤتھمپٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیپمئن شپ کے مزید پڑھیں

ایک منٹ میں 30 لاکھ ماسک کچرا بن جاتے ہیں، ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کردیا

ماحولیاتی ماہرین نے ماسک کے حوالے سے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ماسک کا استعمال عام ہوگیا ہے اور کروڑوں افراد ماسک کا استعمال کررہے ہیں۔ ایسے میں ماہرین نے بھی ماحولیاتی مزید پڑھیں