امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہو گا: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی، 2 افراد جاں بحق

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی سے مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 10 سے زائدزخمی ہوگئے۔ لاہور، اوکاڑہ، ساہیوال، پاکپتن، عارف والا اور قصور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں شام کے وقت چلنے والی مزید پڑھیں

’پاکستان میڈیا اتھارٹی کا آرڈیننس کالا شاہ کا کالا قانون ہے‘، اپوزیشن کی تنقید

پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کا آرڈیننس کالا شاہ کا کالا قانون ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پی ایف یوجے کے کنونشن سے خطاب میں رضا ربانی مزید پڑھیں

ایف بی آر کی اوورسیز پاکستانیوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنےکی تیاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے پانچ سال سے پرانے گوشواروں کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا سے 39 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ہوگئی

ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کرگئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق مزید پڑھیں

رونالڈو کے معمولی عمل سے کوکاکولا کو اربوں ڈالرز کا نقصان

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے معمولی عمل سے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کوکا کولا کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگری کے دارالحکومت بوداپست میں یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ہنگری کیخلاف مزید پڑھیں

اگر میں بھی قانون کی خلاف ورزی کروں تو پولیس ایکشن لے، ورنہ میں ایکشن لوں گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ طاقت ور طبقے اور قانون توڑنے والوں کے لیے پولیس کو سخت ہونا چاہیے،اگر وہ خود بھی قانون توڑیں تو پولیس کو کارروائی کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں ایگل اسکواڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں