آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی پر ڈیڈ لاک برقرارہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 14 جون تک کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، اسٹاف لیول معاہدہ تاحال مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ کا شاہ محمود کو فوری رہاکرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کو فوری رہاکرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمودقریشی کی جانب سے وکیل تیمور ملک اور مزید پڑھیں

بجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مختلف اشیاء پر ٹیکس بڑھانے اور برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر سیلز ٹیکس بڑھانےکی تجویز ہے جس کے مزید پڑھیں

پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان کو رہا کردیا

گوجرانوالہ: پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان کو رہا کردیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چوہدری سابق وزیراعلیٰ کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ پہنچے تھے۔ پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 144 ملین روپے قومی خزانے کے حوالے کردیئے

اسلام آباد: اگرچہ عام طور پر کفایت شعاری کی مہم غیر واضح ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے رواں مالی سال کے بجٹ سے 144ملین روپے وزارت خزانہ کے حوالے کر دیے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا رواں مالی سال مزید پڑھیں

انگلینڈ کے اسکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظرِ ثانی کا فیصلہ

لندن: انگلینڈ کے اسکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظرِ ثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن گیلن کیگن کا کہنا ہےکہ کم عمر بچوں کو جنسی تعلیم سے تحفظ فراہم کیا جائےگا۔ انہوں مزید پڑھیں

کراچی سے اغوا کی جانیوالی 13 سالہ لڑکی 5 ماہ بعد بازیاب

کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے کئی ماہ پہلے اغوا کی جانے والی لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ ایس ایس پی اے وی سی سی ذیشان صدیقی کے مطابق اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے قائدآباد میں کارروائی کرتے ہوئے13 سالہ مغویہ مزید پڑھیں