مٹیاری سے لاہور ٹرانسمیشن لائن سے 2200 میگاواٹ بجلی کی ترسیل کا تجربہ کامیاب

مٹیاری سے لاہور ٹرانسمیشن لائن سے 2200 میگاواٹ بجلی کی آزمائشی بنیادوں پر ترسیل کا تجربہ کامیاب رہا۔ 660 کے وی ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن سی پیک کا منصوبہ ہے جس کے ذریعے سندھ کے علاقے مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے یو اے ای منتقل ہونےکا عندیہ دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے رواں سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) منتقل کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا ہے ۔ منگل کو ہونے والے آئی سی سی بورڈ کے اجلاس میں 2024 مزید پڑھیں

استنبول میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ، ترک حکام نے ایک دن کی چھوٹ دے دی

ترکی کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مسافروں پر14دن کی قرنطینہ کی پابندی کے معاملے پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انقرہ میں پاکستانی سفارتخانہ ترک حکام سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا سے 80 اموات، مسلسل دوسرے روز 2 ہزار سے کم کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 80 افراد انتقال کرگئے جب کہ کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مسلسل دوسرے روز 2 ہزار سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے مزید پڑھیں

راجن پور: ڈاکوؤں نے مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا

راجن پور: ڈاکوؤں نے 2 مغوی پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان گزشتہ رات معاملات طے ہوئے تھے جس میں مقامی سرداروں نے سہولت کاری کا کردار ادا کیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پولیس مزید پڑھیں

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن تیز کرنے کے لیے اضلاع میں ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہواجس میں مزید پڑھیں

پانی کی مؤثر تقسیم: ارسا کا واٹر انسپکٹرز کی تعیناتی کیلئے واپڈا کو خط

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے پنجاب اور سندھ میں پانی کی تقسیم کی مؤثر نگرانی کیلئے ملک کے 9 اہم بیراجوں اور واٹر ہیڈ ورکس پر واٹر انسپکٹرز تعینات کرنے کیلئے واپڈا کو خط لکھ دیا۔ چیئرمین ارسا راؤ مزید پڑھیں