ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ نے درجہ چہارم کے 150سے زائد ملازمین میں راشن اور عید گفٹ تقسیم کیے ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ یہ چھوٹا سا تحفہ آپ کے سارا سال ایمانداری اور فرض شناسی سے مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ایسٹرا زینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچادی گئی ہے، ویکسین کی پہلی کھیپ میں 12 لاکھ 48 ہزار مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ خام مال سے کین سائنو ویکسین قومی ادارہ صحت میں بننا شروع ہوگئی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے بتایا کہ ویکسین کی تیاری کے لیے پلانٹ مزید پڑھیں
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 5 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچنے تو ان کا جدہ ائیرپورٹ پر پرتپاک خیر مقدم کیا گیا اور سعودی ولی مزید پڑھیں
ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب دونوں ملکوں کے تعلقات میں نئی جہتیں لےکر آئےگا۔ طاہر محمود اشرفی نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اورسعودی ولی عہد کے درمیان ون مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاون نافذ کردیا گیا۔ پنجاب میں آج سے صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بڑی مارکیٹیں اور شاپنگ پلازے کھلے رہنے کی چھوٹ بھی ختم کردی مزید پڑھیں
افغانستان سے دہشتگردوں نے بین الاقوامی سرحد پر باجوڑ میں ملٹری چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تلعقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں
حکومت سندھ اور پنجاب نے عید کے تعطیلات کے دوران سیاحتی مقامات کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں 8سے16 مئی تک مری اور پنجاب کے دیگر سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شہریوں مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں، وزیر اعظم ہفتے کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا حکومتی وفد 2 سے 3 مراحل میں سعودی عرب پہنچے گا، پہلا حکومتی مزید پڑھیں