پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے کرنے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ یوم مئی کی مناسبت سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ لاہور،ننکانہ صاحب اور ملتان میں محنت کشوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 7 مئی سے سعودیہ کا 3 روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 7 مئی سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم 7 مئی سے سعودی عرب کا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، اغوا کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں سے 80 لاکھ طلب کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ میں اپنے اغوا کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں سے 80 لاکھ روپے تاوان مانگنے والا ملزم پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق نوکھر کا رہائشی نواز دو روز قبل گھر چھوڑ کر چلا گیا اور علی پور چٹھہ میں مزید پڑھیں

300 رمضان راشن بیگز ، 100ویل چیئرز،55 ٹرائی سائیکلز تقسیم

چیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرار الحق نے دورہ گوجرانوالہ کے دوران ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ کے ہمراہ مستحقین میں 300 رمضان راشن بیگز اور معذور افراد میں 100ویل چیئرز اور55 ٹرائی سائیکلز تقسیم کیں ،انہوں نے وزیر اعظم کی مزید پڑھیں

بھارت سمیت 23 ممالک کے مسافروں کی پاکستان آمد پر 4 مئی تک توسیع

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظرسول ایوی ایشن اتھارٹی کانیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ سی اے اے نے کیٹیگری سی میں شامل بھارت سمیت 23 ممالک کے مسافروں پر سفری پابندیوں میں مزید 4 مئی تک مزید پڑھیں

حکومت کا ساڑھے7 ہزار اور 15ہزار روپے کے انعامی بانڈز ختم کرنے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی گئی ہے، حکومت نے ساڑھے 7 ہزار اور 15 ہزار روپے کے انعامی بانڈز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سرمایہ کاروں مزید پڑھیں

تشویشناک کورونامریضوں کی تعداد جون2020کے مقابلے میں57فیصد زائد ہے: اسد عمر

وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر کا کہنا ہے کہ تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ سال جون کے مقابلے میں 57 فیصد زائد ہے،اسد عمر سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا مزید پڑھیں