امریکی مسلمان عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کریں: فوزیہ صدیقی

ٹیکساس: ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ پلانو اسلامک سینٹر میں ڈاکٹرفوزیہ اور سینیٹرمشتاق احمد نے مسلم کمیونٹی سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا گیا

لاہور: پولیس نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا۔ اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو لے کر ضلع کچہری پہنچی۔ سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی لاہور سے گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا۔ چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

گلوکار سلمان احمد کے بہنوئی بازیاب ہوکر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی: گلوکار و موسیقار سلمان احمد کے بہنوئی شاہد ستار بازیاب ہوکرسندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس نعمت اللہ نے شاہد ستار سے استفسار کیا کہ کہاں لےگئےتھےآپ کو؟ عدالت کے استفسار پر شاہد ستار مزید پڑھیں

عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 1روپے 60 پیسے مزید مہنگی ہوگئی

مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرادیا گیا ہے، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 60 پیسے مزید مہنگی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز مزید پڑھیں

کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن ویز کی اپ گریڈیشن مکمل، آپریشنل کردیا گیا

کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن ویز کی اپ گریڈیشن مکمل کرکے ائیرپورٹ کو آپریشنل کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مین رن وے (13L/31R)کی اپ گریڈیشن مکمل کرکے اسے آپریشنل کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹیکس گوشوارے بروقت جمع کرانے والوں کیلئے پرکشش مراعات کی تجویز

اسلام آباد: نئے وفاقی بجٹ میں بروقت ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کو پرکشش مراعات دینے کی تجویز ہے۔ تفصیلات کے مطابق جو ٹیکس گزار سال میں 90 فیصد سیلز اور پرچیز مکمل طور پر دستاویزی کریں گے انہیں انکم مزید پڑھیں