’عوام اشیائے ضروریہ خرید لیں‘، لاہور میں ہفتہ اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا جس دوران کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بندرہیں گی۔ مزید پڑھیں

اسٹیل ملز کرپشن ریفرنس کا فیصلہ 9 سال بعد سنا دیا گیا، تمام ملزمان باعزت بری

کراچی: احتساب عدالت نے اسٹیل ملز میں کرپشن سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ 9 سال بعد سنا دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت نے اسٹیل ملز کرپشن ریفرنس میں نامزد تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے باعزت بری کر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 5 بڑے اداروں سے رابطہ

پنجاب حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے 5 بڑے اداروں سے رابطہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو وفاق کی طرف سے مجموعی طور پر ویکسین کی 20 لاکھ 9 ہزار خوراکیں ملی تھیں اور مزید پڑھیں

عید سے قبل لاہور سمیت زیادہ کیسز والے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز

پنجاب کابینہ نے لاہور سمیت کورونا کی زیادہ شرح والے شہروں میں عید سے قبل مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا چار گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے مزید پڑھیں

پاکستان نے اب تک کورونا ویکسین کی 53 لاکھ خوراکیں حاصل کیں: وزارت صحت

اسلام آباد: وزارت صحت کے مطابق پاکستان نے اب تک کورونا ویکسین کی 53 لاکھ خوراکیں حاصل کی ہیں۔ ذرائع وزارت صحت کا بتانا ہےکہ کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں 29 اور 30 اپریل کو پہنچیں اور اب تک مزید پڑھیں

حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کے بند آکسیجن پلانٹ کا جائزہ لینےکا فیصلہ

حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے بند آکسیجن پلانٹ کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پاکستان اسٹیل کے مطابق تکنیکی ماہرین اور انجینئرز کل پاکستان اسٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹ کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

کورونا: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کرفیو لگانے کا مطالبہ کردیا

لاہور: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نےکورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر کرفیو لگا کرفوری اورمکمل لاک ڈاؤن کامطالبہ کردیا۔ صدرپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پروفیسر اشرف نظامی نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

لاہور میں کورونا کی لہر میں تیزی کے باوجود شہریوں کی غیر سنجیدگی برقرار

لاہور میں کورونا کے زوروں پر ہونے کے باوجود شہری اس تشویش ناک صورتحال میں بھی ایس او پیز پر عمل کرتے دکھائی نہیں دیتے۔ لاہور کورونا سے شدید متاثرہ شہروں میں سے ایک ہے جہاں روزانہ سیکڑوں شہری موذی مزید پڑھیں

’گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرزپرمریض موجود ہیں‘

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرزپرمریض موجود ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک کے مختلف مزید پڑھیں

پنجاب کے 24 اضلاع میں آج سے اسکولز غیر معینہ مدت کیلئے بند

آج سے پنجاب کے24 اضلاع میں تمام سرکاری اورنجی اسکول غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کردیےگئے۔ وزیر تعلیم پنجاب نے کہاکہ جن اضلاع میں کورونا کیس کی شرح 5 فیصد سے زیادہ ہے وہاں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر مزید پڑھیں