پنجاب کے 24 اضلاع میں آج سے اسکولز غیر معینہ مدت کیلئے بند

آج سے پنجاب کے24 اضلاع میں تمام سرکاری اورنجی اسکول غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کردیےگئے۔ وزیر تعلیم پنجاب نے کہاکہ جن اضلاع میں کورونا کیس کی شرح 5 فیصد سے زیادہ ہے وہاں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر مزید پڑھیں

کیمبرج امتحانات کا آغاز، ‘جو طلبہ مطمئن نہیں وہ اکتوبر نومبرمیں امتحان دے دیں‘

اسلام آباد: ملک بھر میں کیمبرج امتحانات کا آغاز ہوگیا اور وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ جو طلبہ مطمئن نہیں وہ اکتوبر نومبر میں امتحانات دے سکتے ہیں۔ شفقت محمود نے کہا کہ برٹش کونسل ایس اوپیز کے مزید پڑھیں

بھارت 5 اگست کے فیصلے پر نظرثانی کرے تو بات چیت کیلئے تیار ہیں: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت 5 اگست 2019کے فیصلوں پر نظرثانی کرے توپاکستان حل طلب تمام مسائل پر بات کرنے کو تیار ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا مزید پڑھیں

امریکہ: اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنیکی ہدایت کردی

اسلام آباد: امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفرنہ کرنے کی واضح طور پر ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ ہدایت کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں ہونے والے اضافے کے نتاظر میں جاری کی گئی ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں

پاکستان: بھارت سے مذاکرات مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے مشروط

پاکستان نے بھارت سے مذاکرات کومقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے مشروط کر دیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دوطرفہ مذاکرات سے پہلے بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں اقدامات کرنا ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں

چین سے درآمد شدہ کورونا ویکسین ’سائنو ویک‘ کے استعمال سے متعلق ہدایات جاری

وزرات قومی صحت نے چین سے آئی کورونا ویکسین ‘سائینو ویک‘ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ پاکستان نے گزشتہ روز سائنو ویک ویکیسن حکومتی سطح پر چین سے درآمد کی ہے۔سائنو ویک کی پانچ لاکھ ڈوز درآمد کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن، گندم کی 65 ہزار سے زائد بوریاں برآمد

گوجرانوالہ: ضلعی انتظامیہ نے گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے گندم کی 65 ہزارسے زائد بوریاں قبضے میں لے لیں۔ نوشہرہ ورکاں میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف آپریشن میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کی حالیہ تباہ کن لہر کی وجہ ’ڈبل میوٹنٹ‘ نامی کورونا وائرس

بھارت میں کورونا کی حالیہ تباہ کن لہر ’ڈبل میوٹنٹ‘ نامی کورونا وائرس کی نئی قسم کی وجہ سے ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پھیلنے والا ڈبل میوٹنٹ کورونا وائرس کیلی فورنیا، برطانیہ اور جنوبی افریقا مزید پڑھیں

افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود

استنبول: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں اس کا واحد راستہ جامع اور وسیع تر مذاکرات ہیں۔ استنبول میں ترک اور افغان وزرائے خارجہ کے ساتھ سہ فریقی اجلاس مزید پڑھیں