سعودیہ نے پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیں

ریاض: سعودی حکومت نے پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔ عالمی وبا کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باعث سعودی حکومت نے پاکستان، بھارت، انڈونیشیا، سری لنکا اور فلپائن کے لیے سفری پابندی عائد کی مزید پڑھیں

ًپاکستان کے اسپتالوں میں آکیسجن کی کمی کا خدشہ، کمپنیوں نے خبردار کردیا

پاکستان میں آکسیجن بنانے والی کمپنیوں نے خبردار کیا ہےکہ کورونا کی موجودہ لہر کے دوران اگر آکسیجن کی صنعتی شعبےکو فراہمی نا روکی گئی تو اسپتالوں میں شدید کمی ہو سکتی ہے۔ حکام نے یہ خطرہ بھی ظاہر کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کے لیے فوج ایکشن میں آگئی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے فوج کےساتھ کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں اسسٹنٹ کمشنررانا موسیٰ طاہر نے فوج مزید پڑھیں

ناموس رسالت کیلئے پاکستان اور ایران مل کر آواز بلند کریں گے، شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اورایران کے تعلقات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے،اس کی واضح مثال دونوں ملکوں کے سرحدی علاقوں میں تجارتی مراکز کھولنےکا آغاز ہے۔ ایرانی قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں سے مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اسپتال گوجرانوالا میں کورونا مریضوں کی اموات میں تشویشناک حد تک اضافہ

گوجرانوالا کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی اموات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہو کر ڈی ایچ مزید پڑھیں

بھارت میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بے قابو ہونے کے باعث صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے جس کے باعث آکسیجن مزید پڑھیں