اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن ہمارے ہاں وہ حالات نہیں جو بھارت میں ہیں مگر بھارت جیسے حالات ہوگئے تو شہر بند کرنا پڑیں گے۔ وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 14 کروڑ35لاکھ 42ہزار سے زائد افراد متاثر اور 30 لاکھ 57 ہزار 541افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ18لاکھ سے زائد مزید پڑھیں
استنبول: ترکی میں ہونے والی افغان امن کانفرنس مئی کے وسط تک ملتوی کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک وزیرخارجہ میلود چاوش نے کہا ہے کہ استنبول میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کردی مزید پڑھیں
لاہور: شاعر مشرق علامہ اقبال کی آج 83ویں برسی منائی جا رہی ہے، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال نے 1930 میں علیحدہ وطن کا خواب دیکھا اور اپنی شاعری سے برصغیر کی مسلم قوم میں بیداری کی نئی روح پھونک مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر آج لاہور ہائی کورٹ کا تین رکنی فل بینچ سماعت کرے گا۔ لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ میں جسٹس علی باقر نجفی،جسٹس مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سینیئر صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ بلاول بھٹوزرداری نے سینئرصحافی ابصارعالم پرفائرنگ کی مذمت کی اور مزید پڑھیں
راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان میٹرو بس سروس کل سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، میٹرو بس سروس احتجاج کے باعث 12 اپریل کو بند کردی گئی تھی۔ احتجاج کے باعث راولپنڈی اسلام آباد میں معطل کی گئی مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے کیس لگاتار 8 ہفتوں سے خطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈ روس نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ ہفتے 5.2 مزید پڑھیں
ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 148 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 5499 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) مزید پڑھیں
لاہور : حکومتی دعوؤں کے باوجود بازار میں چینی عام آدمی کو مقررہ نرخوں پر دستیاب نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ سستی چینی کے لیے بازاروں میں رش بڑھ گیا ہے۔ جی نیوز کے مطابق لاہور اور گوجرانوالہ مزید پڑھیں