50 سے 59 سال کے افراد کیلئے کورونا ویکسی نیشن آج سے شروع کرنے کی ہدایت

لاہور: پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے 50 سے 59 سال تک کی عمر کے افراد کیلئے ویکسی نیشن مہم آج سے شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایک بیان میں ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ کوروناکی صورت مزید پڑھیں

اعتراف کرتا ہوں جوتا مارنے والی بات نہیں کرنی چاہیے تھی: شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وہ اعتراف کرتے ہیں کہ انہیں اسپیکر کو جوتا مارنے کی بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں مزید پڑھیں

سینیئر صحافی ابصارعالم قاتلانہ حملے میں زخمی، اسپتال منتقل

سینیئرصحافی اور پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابصار عالم ایف الیون پارک میں واک کررہےتھےکہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

بھارت:کرونامیں تیزی،پاکستان نے کیٹگری سی میں ڈال دیا

کیٹگری سی میں ڈال دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بھارت میں کرونا وائرس کی نئی بدترین قسم کے پھیلاؤ کے تناظر میں بھارت کو 2 ہفتے کیلئے کیٹگری سی ممالک کی فہرست میں مزید پڑھیں

رمضان بازاروں میں اشیا خورونوش شام 6 بجے تک فراہم کرنے اور معیار برقرار رکھنے کا حکم

ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ نے کہا کہ سبسڈائزڈ 13 اشیاء خورونوش ہر قیمت پر تمام رمضان بازاروں میں مقررہ نرخوں پروافر مقدار میں شام 6.00بجے تک فراہم کی جائیں اورانکے معیار کو بھی برقرار رکھیں تاکہ شہریوں کو ہر مزید پڑھیں

برطانیہ نے بھارت کو بھی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا

برطانیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث بالآخر بھارت کو بھی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کوروناکی تشویش ناک صورت حال پر بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالا مزید پڑھیں

‘حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے’

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے منگل کی علی الصباح ایک ویڈیو بیان جاری کیا مزید پڑھیں

یو اے ای نے پاکستان کیلئے قرض واپسی کی مدت میں توسیع کر دی

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر امدادی قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی۔ ابوظبی میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زایدالنہیان سے ملاقات ہوئی اور اس دوران مزید پڑھیں

ڈی سی آفس میں اخوت کے زیراہتمام 20 ریڑھیاں تقسیم

کمشنر ذوالفقار احمد گھمن نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں اور خدمت انسانی میں مصروف عمل سماجی تنظیموں کے اشتراک سے غریب نوجوانوں کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا عبادت سے کم نہیں ہے اور انہیں خوشی ہے کہ مزید پڑھیں