اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کے اہم مقامات اور تنصیبات مزید پڑھیں

پنجاب میں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل شروع لیکن حاضری نا ہونے کے برابر

لاہور سمیت پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت میں مکمل ایس او پیز کے ساتھ تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے لیکن بچوں کی حاضری نا ہونے کے برابر رہی۔ پنجاب بھر میں نویں سے بارہویں جماعت مزید پڑھیں

تاجر تنظیموں کا علماء کرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی، لاہور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علماء کرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں آل پاکستان انجمن تاجران نے مفتی منیب مزید پڑھیں

عمران صاحب بات آگے نہ بڑھائیں، انصاف نا ملا تو فیصلے پر مجبور ہوں گے: راجا ریاض

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے ایک بار پھر جہانگیر ترین کے خلاف شوگر اسکینڈل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ راجا ریاض جہانگیر ترین کے ہمراہ احتساب عدالت آئے اور اس موقع پر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ آج یو اے ای کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج متحدہ عرب امارات کے تین روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ اپنے ہم منصب اور شیخ عبد اللہ بن زید النہیان سے ملاقات مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی خریدنے کیلئے دیگر اشیاء کی خریداری لازمی قرار

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹور زپر چینی کی خریداری کے لیے کچھ اور اشیاء کی خریداری بھی لازمی قرار دے دی گئی۔ جی نیوز کے مطابق عوام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی خریدنے کے لیے لمبی قطاریں لگانے پر مجبور مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنز آغا رمضان کی زیر قیادت ضلع بھر میں فلیگ مارچ

ٹی پولیس آفس سے شروع ہونے والا فلیگ مارچ شہر کی مین شاہراہوں سے ہوتا ہوا سادھوکی بونڈری کے راستوں سے وزیرآباداور پھر وہاں سے ضلع گوجرانوالہ کے تمام داخلی و خارجی راستوں سے ہوتے ہو ئے سی پی او مزید پڑھیں