تحریک لبیک کے مطالبات پر مشتمل قرارداد عید سے پہلے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں تحریک لبیک کے مطالبات پر مشتمل قرارداد عید سے پہلے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک لبیک سے معاہدے سے متعلق اہم اجلاس مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا مزید شوگر ملز کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ

شوگر سٹہ بازوں کی جانب سے بیانات ریکارڈ کرانے کے بعد ایف آئی اے نے اپنی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق پندرہ شوگر بروکرز سٹہ گروپس سے متعلق اپنے بیانات ریکارڈ کراچکے، تہلکہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن کو دورۂ پاکستان کی دعوت

وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے دوطرفہ تعلقات میں مستحکم نمو پر اطمینان کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافے کے خواہشمند ہیں:روسی وزیرخارجہ

روسی وزیر خارجہ رگئی لاروف نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے مابین دو طرفہ تجارت میں مزید اضافے کی ضرورت ہے۔ ہم پاکستان کے ساتھ نارتھ ساؤتھ گیس منصوبے کے جلد انعقاد کے خواہاں ہیں۔ پاکستانی ہم منصب مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی اور بیروزگاری بڑھے گی: آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں رواں سال پاکستان کی شرح نمو 1.5 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے اور حکومت نےشرح مزید پڑھیں

پاکستان سے افریقا اور مشرق وسطیٰ میں منشیات بھیجنے کا انکشاف

سندھ اوربلوچستان سے افریقا اور مشرق وسطیٰ میں منشیات بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے اور اس میں عالمی اسمگلرز ملوث ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کی جانے والی کراچی پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ کےمطابق دونوں براعظموں کو کم ازکم 25 مزید پڑھیں

آئندہ ڈھائی سال میں حقیقی کارکردگی عوام کو نظر آئےگی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ آئندہ ڈھائی سال میں حقیقی کارکردگی عوام کو نظر آئے گی، مہنگائی کے خلاف حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ حکومتی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں