رمضان المبارک میں تمام مساجد نماز، تراویح اور ختم قرآن کےلیے کھلی رہیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک میں مساجد نماز، تراویح اور ختم القرآن کے لیے کھلی رکھنے کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ کے الیکشن سے متعلق تحریک انصاف کی اپیل مسترد کردی۔ سپریم کورٹ نے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے این اے 75 میں دوبارہ پولنگ کا الیکشن کمیشن کا حکم برقرار رکھا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان کی مقامی دوا ساز کمپنی کا ویکسین کی تیاری کے لیے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا۔ مقامی دواز ساز کمپنی کا کہنا ہےکہ ویکسین کے پہلے اور دوسرے ٹرائل میں کامیابی کےنتائج زبردست رہے جب کہ تیسرے مرحلے مزید پڑھیں
حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کو ازسرنو حتمی شکل دیدی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکچ کا اطلاق 10اپریل سے ہوگا اور پیکج کے تحت 7 ارب 84 کروڑ 26 لاکھ روپے کی سبسڈی مختص کی گئی ہے مزید پڑھیں
حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول 1روپے 55 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے فی لیٹرکمی کردی گئی۔ مٹی کا تیل ایک مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
ملک میں کورونا کی تیسری لہرکے دوران وائرس بچوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کاکہناہےکہ بچوں میں کوروناکے باعث شرح اموات بڑوں کی نسبت کافی کم ہے لیکن یہ کوروناکے پھیلاؤکا بہت بڑا سبب ہیں جب کہ وائرس مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ نے گوجرانوالہ کے شہریوں کو سستی و معیاری سبزیاں فراہم کرنے کامنصوبہ تیارکرلیا اور اس سلسلہ میں 150 سے زائد انصاف سستی ویجیٹیبل اینڈ فروٹ موبائل شاپس کا قیام عمل میں لایا جائے گا ۔ ڈپٹی کمشنر محمدسہیل مزید پڑھیں
ریاض: سعودی عرب نے صرف کورونا ویکسین لگوانے والوں کو حج اور عمرہ کرنے کی اجازت دینے پر غور شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کی مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں زیر تعمیر عمارت میں کام کےدوران 2پاکستانی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی اور تعلق ضلع جھنگ سے ہے۔ دونوں مزدور لفٹر اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے گر مزید پڑھیں