ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کورونا کی وجہ سے انتہائی ہلاکت خیز رہے اور وائرس سے 100 افراد انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اجلاس جاری ہے جس میں کورونا کی تیسری مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو بے گناہ اور نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دونوں کشمیری مزید پڑھیں
پنجاب کےکوروناکیسزکی زیادہ شرح والےشہروں میں لاہور سمیت 5 شہر شامل ہیں جہاں ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد نہیں ہو رہا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے پانچ بڑے شہروں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کورونا مریضوں کے لیے مختص تین اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز مکمل بھر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا مریضوں کے لیے مختص اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز بھرگئے اور مزید گنجائش نہیں مزید پڑھیں
کویت سٹی : محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ60 سال سے زائد عمر والے افراد کے رہائشی اقاموں کی تجدید ہرگز نہیں کی جائے گی، کویت حکومت اس فیصلے پر سختی سے کاربند رہے گی۔ کویت ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان میں 50 سال اور زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے لیے رجسٹریشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اور کورونا سے بچاؤ کے ادارے این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے قرضوں کی حد میں 100 فیصد اضافہ کر دیا۔ سینیٹر فیصل جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے گھروں کی تعمیر کے لیے مزید پڑھیں
کمشنرگوجرانوالہ ذوالفقار احمد گھمن نے رمضان بازاروں میں 2018 کے نرخوں ناموں پر اشیا خو رو نوش فراہم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ گوجرانوالہ ڈویژن میں 27 ارب سے زائد مالیت کی 33 ہزار124 کنال سرکاری اراضی بااثر قابضین مزید پڑھیں