یوم پاکستان تجدید عہد کا دن :ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ

گوجرانوالہ ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ نے کہاہے کہ یوم پاکستان تجدید عہد کا دن ہے ، وطن عزیز کو ہم متحد ہو کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرینگے ،آزاداور خودمختار اسلامی ریاست ہمارے آباؤ اجداد کی مزید پڑھیں

مودی کا وزیراعظم عمران خان کو خط، یوم پاکستان کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کے نام خط میں مبارک باد دینےکے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یوم پاکستان پر وزیراعظم عمران خان کے نام بھارتی ہم منصب نریندر مودی مزید پڑھیں

’میری رائے میں جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کم ہیں انہیں کھلا رکھا جائے‘

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہناہے کہ ان کی رائے میں ایسے تعلیمی ادارے جہاں کورونا کیسز کم ہیں انہیں کھلا رکھا جائے۔ سعید غنی نےکہا کہ سندھ میں کل تک کورونا کی شرح 3 فیصد سے مزید پڑھیں

لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ

لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ محکمہ صحت پنجاب کےمطابق لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14.7 فیصد تک ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ لاہور میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران7 مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کورونا ویکسین لگوا لی

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنےکورونا ویکسین لگوا لی ، شیخ رشید نےسی ڈی اے اسپتال سے سائنوفارم ویکسین لگوائی۔ خیال رہے وزیر داخلہ شیخ رشید پچھلے سال کورونا سے متاثر ہوئے تھے ، جس کے بعد وہ اپنے گھر میں مزید پڑھیں

اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے: وفاقی وزیر تعلیم

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے اور وزارت تعلیم کی خواہش ہےکہ تعلیمی ادارےکھلے رہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں کاروبار کھلے رہیں گے یا بند ہوں گے؟ فیصلہ آج متوقع

کورونا کے بڑھتے کیسز پر نیشنل اینڈ کمانڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا آج اہم اجلاس ہوگا جس میں مستقبل کے متعلق فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں کاروبار کھلے یا بندر کھنے، شادی ہالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کے متعلق مزید پڑھیں