پنجاب: لاک ڈاؤن کے باعث کاروباری اوقات کم کرنے پر تاجر سراپا احتجاج

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں اور کاروبار کے اوقات کم کیے جانے پر تاجر سراپا احتجاج ہیں۔ راولپنڈی کی مرکزی تنظیم تاجران نے حکومتی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے لاک مزید پڑھیں

ڈسکہ ضمنی الیکشن اب 18 مارچ کے بجائے 10 اپریل کو ہوگا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسکہ الیکشن اب 18 مارچ کے بجائے 10 اپریل کو ہوگا، پولنگ کی تاریخ الیکشن شفاف اور انتظامی مزید پڑھیں

ڈسکہ الیکشن 18 مارچ کو ہوگا، حلقے میں بڑی انتظامی تبدیلیاں

این اے 75ڈسکہ میں 19فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد انتظامی امورمیں بڑی بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں ۔ جی نیوز کے مطابق 360پولنگ اسٹیشنوں میں سے20 پولنگ اسٹینشوں کاعملہ تبدیل جب کہ ایک پولنگ اسٹیشن پر پریذائیڈنگ آفیسر بھی مزید پڑھیں

پاکستان میں 60 سال اور زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت ملک بھر میں 60 سال اور زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ سیکریٹری ہیلتھ پنجاب محمد عثمان کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ضلع مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز، تعلیمی اداروں کے حوالے سے آج اہم فیصلے کا امکان

اسلام آباد : کورونا کیسز میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی) کے آج ہونے والے اجلاس میں تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک مزید پڑھیں