قومی ٹیم کا دورہ سری لنکا: ورلڈکپ کی تیاری کیلئے ون ڈے میچز کرانے پرپیشرفت نہ ہو سکی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز شامل کرنے پرپیشرفت تاحال نہ ہو سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اورسری لنکا بورڈز کےدرمیان چندہفتےقبل بات چیت شروع ہوئی تھی، دونوں بورڈزکےدرمیان سیریز میں ون ڈے مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ پر حریت کانفرنس کا چین، سعودیہ، ترکیے اور مصر سے اظہار تشکر

حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ پر چین، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر سے اظہار تشکر کیا ہے۔ حریت کانفرنس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مودی حکومت مقبوضہ کشمیر پر ناجائز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار اور ایک شہری شہید

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا ہوا۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق خودکش دھماکا چیکنگ کے دوران ہوا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار اور ایک شہری شہید ہوا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ شہدا کی میتیں اور مزید پڑھیں

راجن پور: ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، پولیس نے کچہ مورو کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا

راجن پور: پولیس کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن 45 ویں روز جاری ہے۔ ڈی پی او کے مطابق پولیس کو کچہ مورو میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن میں کامیابی ملی ہے جہاں پولیس نے علاقے کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا مزید پڑھیں

آڈیو لیکس تحقیقات کیلئے بنایا گیا کمیشن غیر آئینی ہے: اعتزاز احسن

اسلام آباد: سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس تحقیقات کے لیے حکومت کا بنایا ہوا جوڈیشل کمیشن غیر آئینی ہے۔ جی نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ مزید پڑھیں

9 مئی واقعہ: شرپسندوں کی گرفتاریاں جاری، پنڈی سے 500 سے زائد ملزمان گرفتار

راولپنڈی: 9 مئی کو پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آر پی او سید خرم علی کے مطابق راولپنڈی ریجن کے چار اضلاع میں 514 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں جب مزید پڑھیں

عاصم منیر نے اہلیہ کی کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں دکھائےتھے، نہ ہی اس وجہ سے عہدے سے ہٹایا: عمران

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نہ ہی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کرپشن کے کوئی ثبوت دکھائے تھے اور مزید پڑھیں