ڈسکہ الیکشن: کئی گھنٹوں لاپتا رہنے والے پریزائیڈنگ افسران کا فون ڈیٹاالیکشن کمیشن نے طلب کر لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 20گمشدہ پریزائیڈنگ افسران کے فون کا ڈیٹا طلب کرلیا۔ جی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے حکومت سے رابطہ کرکے ان 20 پریزائیڈنگ افسران کے موبائل فون نمبرز کی فون کالز کا ڈیٹا ریکارڈ مانگ مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 6 کشمیریوں کوشہید کیا: کشمیری میڈیا

سری نگر: بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ فروری میں 6 کشمیریوں کو شہید کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں جہاں گزشتہ ماہ بھی بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید پڑھیں

لائیو: سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جاسکتے: سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے دے دی۔ سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن آئین کے تابع ہیں لہٰذا یہ الیکشن آئین کےمطابق ہوں گے۔ جی نیوز کے مزید پڑھیں

پنجاب سے بلامقابلہ منتخب 11 سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

پنجاب سے بلامقابلہ منتخب سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کر لیں جن میں دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی لاہور، مری اور حافظ آباد مزید پڑھیں

این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار،پولنگ دوبارہ کروانےکاحکم!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دےدیا۔ جی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہےکہ حلقے میں الیکشن کے لیے سازگار ماحول نہیں تھا جس کے بعد الیکشن کو مزید پڑھیں

افغان حکومت اور اسکے مغربی اتحادی دوحا معاہدے پر عمل نہیں کر رہے: طالبان

افغان حکومت اور اسکے مغربی اتحادی دوحا معاہدے پر عمل نہیں کر رہے: طالبان دوحا میں طالبان سیاسی دفتر کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور اس کے مغربی اتحادی دوحا معاہدے پر عمل نہیں کر رہے۔ مزید پڑھیں