ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوں گے، غلام دستگیر خان کی عامر اکرام بٹ اور حافظ کاشف سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار کو پاکستانی اثاثے گروی رکھ کر قرضے لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی صاف شفاف اور مداخلت سے پاک فوری انتخابات مزید پڑھیں

برطانیہ کے پارلیمنٹرینز نے بھارت کوبے نقاب کردیا:ثناءآغاخان

ہندوستان میں عنقریب ایک نیا پاکستان بنے گا، انتہاپسندریاست بھارت کابٹوارہ اٹل ہے اپواءکی چیف آرگنائزراورسیاسی وسماجی شخصیت ثناءآغاخان نے کہا ہے کہ برطانیہ کے پارلیمنٹرینز نے بھارت کوبے نقاب کردیا۔ برطانوی قیادت کابھارت کیخلاف احتجاج خوش آئند ہے ۔ مزید پڑھیں

بھارتی کسان مودی سرکار کو بڑی ٹکر دینے کو تیار، ہریانہ سے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان

کسان مودی سرکار کو بڑی ٹکر دینے کیلئے تیار ہیں، مظاہرین نے نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ پر صرف ہریانہ سے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کر دیا۔ بھارت میں کسانوں کی ٹریکٹروں پر 26 جنوری کو دلی پہنچنے مزید پڑھیں

امریکا میں پرتشدد مظاہروں کا خدشہ، سکیورٹی الرٹ، واشنگٹن سے مسلح شخص گرفتار

امریکا کی تمام ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کے خدشے سے سکیورٹی کو الرٹ کر دیا گیا، واشنگٹن پولیس نے کیپٹل ہل کےقریب سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا، ملزم سے حلف برداری میں شرکت کا جعلی دعوت نامہ بھی مزید پڑھیں

ارناب گوسوامی کی لیکڈ گفتگو نے مودی کا فاشسٹ چہرہ بےنقاب کر دیا: گورنر پنجاب

پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ مودی نے پلوامہ واقعہ الیکشن میں کامیابی کیلئے خود کرایا، ارناب گوسوامی کی لیکڈ گفتگو نے مودی کا فاشسٹ چہرہ بےنقاب کر دیا۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں