الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے سپریم کورٹ میں تین رپورٹیں جمع کرائی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: پرویز الہٰی کی گرفتاری سے روکنے کی استدعا مسترد، پولیس سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی گرفتاری سے روکنےکی استدعا مسترد کرتے ہوئے آئی جی پنجاب اور ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس سرفراز ڈوگر نے سابق وزیراعلیٰ کے بیٹے مزید پڑھیں

نیب کیسز دیکھ کر ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کرتا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ قومی احتساب بیورو (نیب) گزشتہ سالوں میں ایک بھی سیاستدان کو نہیں پکڑ سکا، نیب کیسز دیکھ کر ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں مزید پڑھیں

مردم شماری: کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے نئے اعداد و شمار جاری

کراچی: ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ نے ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری کردیے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ منور گھانگرو نے کہا کہ سندھ کی آبادی ساڑھے 5 کروڑ سے تجاوز مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کیخلاف حملوں اور دھمکیوں میں 60 فیصد سے زائد اضافہ

پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور دھمکیوں میں 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں میڈیا پر نظر رکھنے والے والے ادارے فریڈم نیٹ ورک نے رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق گزشتہ 11 مہینے میں مزید پڑھیں

گوجرانوالا: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج

گوجرانوالا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمر سرفراز چیمہ اور تنویرصفدرچیمہ کے خلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغوا اور دیگر دفعات کے مزید پڑھیں

ایک ساتھ الیکشن پر سیاسی اتفاق رائےکیلئے سپریم کورٹ کی مہلت کا آج آخری دن

ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔ سپریم کورٹ نے ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں مزید پڑھیں