پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ثاقب نثار اپنے حلف کی غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔ سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیان پر ردعمل میں پرویز رشید مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو عید اطمینان سے گزار نے کا مشورہ دے دیا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ ساڑھے گیارہ بجے درخواست کی سماعت کرےگا۔ مزید پڑھیں
افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی ناظم الامور کی کابل واپسی کو دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات پر مثبت اثر قرار دے دیا۔ افغانستان میں پاکستان کے ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی نے عبوری افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے مزید پڑھیں
مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر کے انتخاب میں تاخیر کے خلاف آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں دائر درخواست خارج کردی گئی۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس ہائی کورٹ صداقت حسین راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےکی۔ آزادکشمیر ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں
بھکر: پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ پولیس نے علی امین گنڈا پور کو سینئر سول جج بھکر کی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران سماعت پولیس مزید پڑھیں
لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے صوبے بھر میں پولیس ملازمین کے میڈیکل چیک اپ کے احکامات جاری کر دیے۔ ڈی پی اوز کے نام مراسلے میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ صحت مند دماغ کے لیے صحت مزید پڑھیں
چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد کردی گئی۔ ہول سیلرز کے مطابق افغان سرحدی پاکستانی علاقوں میں چینی نایاب ہوگئی ہے اور سرحدی شہروں میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔ لیویز حکام کےمطابق مزید پڑھیں
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ دہشتگردی کے مکمل خاتمےکیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ مؤقف اپنانےکی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر مزید پڑھیں
کشمور میں ڈاکوؤں کے پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تب پیش آیا جب کچے میں نئی چیک پوسٹ قائم کی جارہی تھی کہ اس دوران ڈاکوؤں نےحملہ کردیا جس مزید پڑھیں