خرم دستگیر نے پروسیجر بل پر عدالتی بینچ جانبدار اور حکم آئین سے متصادم قرار دیدیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے پاس کرانے کا عندیا دے دیا۔ خرم دستگیر نے کہا کہ جانبداربینچ نے آئین سے متصادم اور قبل از وقت فیصلہ مزید پڑھیں

حکومت نے مردم شماری پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات پرکمیٹی تشکیل دیدی

مردم شماری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات و اعتراضات پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جسے تین دن میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مردم شماری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات واعتراضات کا مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری کا عوامی مسائل کے حل کیلئے گورنر ہاؤس میں گھنٹی لگانے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ وہ گورنر ہاؤس پر گھنٹی لگوارہے ہیں تاکہ عوام کا کوئی کام ہو تو اس گھنٹی کو بجائیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 23 ویں سحری دہلی کالونی میں کی اور مزید پڑھیں

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد: چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے8 ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ چیف جسٹس سمیت 8 ججز کے خلاف ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ نے دائر کیا جس میں آئین کے آرٹیکل209 اورججزکوڈ آف مزید پڑھیں

یواے ای کی پاکستان کو فنانسنگ کی تصدیق، آئی ایم ایف معاہدے میں سعودی عرب کی تصدیق باقی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکام نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کو پاکستان کے لیے 1 ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق کردی ہے اب صرف سعودی عرب کی تصدیق باقی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر ان چیمبر سماعت جاری

اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر ان چیمبر سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ میں ہونے والی ان چیمبر سماعت میں آج بینچ کے تینوں ارکان شریک ہیں جن میں چیف جسٹس کی سربراہی میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 15 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

اسرائیلی فورسز کی فلسطین میں پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 15 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان کے سر، سینے اور پیٹ میں گولیاں مزید پڑھیں

توشہ خانہ: الیکشن کمیشن کی کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران مزید پڑھیں

عمران خان اور امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود نے کانگریس مین ٹڈلیو سے ملاقات کی اور امریکی ایوان کے ڈیموکریٹ رکن سے عمران خان مزید پڑھیں