وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی: فواد چودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی، کل چاند کی پیدائش ہوچکی، آج غروب آفتاب کے بعد سانگھڑ، بدین اور ٹھٹھہ میں دیکھا جا سکے گا۔ وفاقی مزید پڑھیں

طیارے حادثے میں 34 افراد جاں بحق ہوچکے، ریسکیو آپریشن جاری: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ طیارے حادثے میں 34 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا کا کہنا ہے کہ جناح ہسپتال میں 19 ڈیڈ باڈیز لائی گئی ہیں، جناح ہسپتال مزید پڑھیں

ملٹری ائر ایمبولینسز زخمیوں کو طبی امداد دینے میں مصروف ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ملٹری ائر ایمبولینسز زخمیوں کو طبی امداد دینے میں مصروف ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

لاہور سے کراچی جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ آبادی پر گرکر تباہ، عملے سمیت 107 مسافر سوار

کراچی ایئر پورٹ کے قریب پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ گر گیا، جہاز میں عملے سمیت 107 لوگ سوار تھے، سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پپی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز مزید پڑھیں

ارطغرل غازی دیکھنے کا شکریہ، سلیمان شاہ نے پاکستانی جھنڈا شیئر کر دیا

پاکستان میں نشر ہونے والے ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کا کردار ادا کرنے والے ’سردار گوکخان‘ نے بھی دیگر اداکاراؤں کی طرح پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ہمارا کیلنڈر بتا رہا ہے کہ چوبیس تاریخ کو عیدالفطر ہوگی، فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا کیلنڈر بتا رہا ہے کہ چوبیس تاریخ کو عید ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان پریس کلب انٹرنیشنل کے زیر اہتمام اوورسیز صحافیوں سے ورچوئل میٹ دی پریس سے مزید پڑھیں

ارطغرل غازی نے میراجسم میری مرضی کانعرہ دفن کردیا:ویناملک

اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے کہاہے کہ اگر پاکستانی شوبز انڈسٹری کو مستقبل میں تباہی سے بچانا ہے تو ہمیں مغربی طرزِ زندگی چھوڑ کر اپنی روایات اور ثقافت کو اپنانا ہوگا۔انہوں نے سوشل میڈیا پراپنی ایک پوسٹ میں مزید پڑھیں

کورونا سے نمٹنے کیلئے متاثرہ ممالک مشترکہ حکمت عملی اختیار کریں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے زور دیا ہے کہ کورونا وبا ایک عالمی مسئلہ ہے، متاثر ہونے والے تمام ممالک کو اس کے تدارک کیلئے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کا عالمی اقتصادی فورم کے کووڈ ایکشن مزید پڑھیں