اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات شروع ہونے کی تردید کردی۔ ایک بیان نے اسد عمر نے کہا کہ عدلیہ آئین سے انحراف نہ ہونے دے، حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت موجود مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ اگر عمران خان کا یہی رویہ رہا تو شاید 8 اکتوبر کو بھی انتخابات نہ ہوں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو فنڈ دینے کے بجائے معاملہ پارلیمنٹ بھیجنے مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا کے آئی جی جیل خانہ جات عرفان اللہ محسود نے کہا ہے کہ سینٹرل جیل میں دو انتہائی خطرناک گروپوں کے درمیان مسئلہ چل رہا تھا اور قیدی آپس میں لڑتے تھے جس پر ان کو مختلف مزید پڑھیں
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مارچ کے مہینے کی ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ 2023 میں ورکرز ترسیلات 2.53 ارب ڈالر رہیں اور رواں سال فروری کے مقابلے میں مارچ کی ترسیلات 54.49 مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ماضی میں غلطیاں ہوئیں جس پر ایک نااہل کو مسلط کیا گیا، اگر قوم نے دوبارہ دھوکا کھایا تو اس کی سزا بھگتنا پڑے گی۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں
لاہور: صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کا اجلاس بلائے یا کابینہ کی میٹنگیں، الیکشن کمیشن کو فنڈز تو دینا ہی پڑیں گے۔ صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی سےلاہور میں سابق ایم مزید پڑھیں
لاہور: وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے سنگل بینچ کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے جہاں حکومت نے ایڈیشنل مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے قیوم آباد کے قریب کے پی ٹی فلائی اوور کے حصوں میں خلا پیدا ہوگیا۔ فلائی اوور کے مختلف حصوں میں خلا پڑنے کے بعد اسے عام ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پہلے میں نے آئی جی سندھ کا کہا تھا اب کہتا ہوں ایم ڈی واٹر بورڈ میرے انڈر دیں، پانی نہ آئے تو کہیے گا۔ کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری مزید پڑھیں
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی سے متعلق کیسوں میں شاہ محمود کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دفعہ 144 کی خلاف وزری پر شاہ محمود مزید پڑھیں