لاہور، گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں میں آندھی اور موسلادھار بارش

لاہور، شیخوپورہ، خوشاب، پنڈی بھٹیاں اور حافظ آباد سمیت متعدد شہروں میں طوفانی بارش ہوئی۔ کئی علاقوں میں ژالہ باری سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچا۔ مری اور گلیات میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ شیخوپورہ میں مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کرکے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہوگئے،وفاقی وزیر اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کرکے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ بندشوں سے معیشت متاثر ہو رہی ہے۔ قوم کی جانب سے نظم و ضبط کا مظاہرہ خوش آئند ہے۔ مزید پڑھیں

ابررحمت کیلئے صلہ رحمی سے دستک کاکام لیاجاسکتاہے: ثناءآغا خان

خالق کی عبادت اوراس کی رضا کاراستہ اس کی مخلوق کی خدمت سے ہوکرجاتا ہے انڈرسٹینڈ نگ ڈاکٹرز موومنٹ کی مرکزی چیئرپرسن ثناءآغا خان نے کہا ہے کہ اللہ رب العزت کی رحمت کادروازہ کھٹکھٹانے اورابررحمت میں نہانے کیلئے صلہ مزید پڑھیں

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 194 پاکستانیوں کو لے کر استنبول سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ لاک ڈاؤن اور انٹرنیشنل فلائٹس بندش کے باعث 194 پاکستانی استنبول میں پھنسے ہوئے تھے۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ: زبردست تیزی چوتھے روز بھی جاری، انڈیکس 839.12 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران بھی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، مسلسل چوتھے روز بھی بڑھوتری دیکھی گئی، 100 انڈیکس 839.12 پوائنٹس بڑھ گیا جس کے بعد 31 ہزار کی نفسیاتی حد بھی مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کو رونا کی موثر روک تھام کیلئے قریبی تعاون پر متفق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے کوروناوائرس کی موثر روک تھام کیلئے قریبی تعاون اور اس حوالے سے بہترین اقدامات کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

ریلیف پیکیج کیساتھ آمدنی کے نئے ذرائع پیدا کرنا بھی ضروری ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپی ممالک کے ہمارے جیسے معاشی چیلنجز نہیں ہیں۔ ہمیں لاک ڈاؤن بھی دیکھنا ہے اور بیروزگاری پر بھی نظر رکھنی ہے۔ اس کے علاوہ ریلیف پیکیج کیساتھ آمدنی کے مزید پڑھیں