جیز لایا اپنے صارفین کے لئے بہتریں عید آفر، جسکے تحت اب ملیں گے مفت 100 جی بی، ایم بیز ان ایم بیز کو حاصل کرنے کا طریقہ کار کافی آسان ہے، اس لنک کو 6 واٹس ایپ گروپس میں مزید پڑھیں
رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ 20 اپریل کی شام عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آئے گا لہٰذا عید الفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل کو منائی جائے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ یہ بات اب پتھر پر لکیر ہے کہ 90 دن میں تو پنجاب کے الیکشن نہیں ہو سکتے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے سوال کیا گیا کہ کیا قومی مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ مجھے روکنے کے لیے میسج کیے جارہے ہیں۔ ناظم آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ شہر میں گورنر ہاؤس کی افطاری کے بینر ہٹا دیے گئے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد تحریک انصاف کے حامی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ان پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔ پنجاب اور خیبرپختونخوامیں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم مزید پڑھیں
محکمہ خوراک پنجاب نے مریدکے اور صادق آباد میں کارروائی کرتے ہوئے چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلیں۔ محکمہ خوراک کے مطابق لاہور کے قریب مریدکے میں ایک فلور مل کے چار گوداموں پر چھاپا مارا گیا جہاں سے چینی مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 کو نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیا۔ صدر پاکستان نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں کےخلاف مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کی 8 ریاستوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت آج ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، عدالت نے آج سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری خزانہ کو طلب کررکھا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ مزید پڑھیں