کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، تفصیلات جان لیں

کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا، 15وینٹی لیٹر، این 95ماسک، میڈیکل کی دوسری اشیا شامل ہیں، چیئرمین این ڈی ایم کا کہنا ہے مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پر چین کے شکر گزار ہیں۔ کرونا مزید پڑھیں

روس کا کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعوٰی، مزید جان لیں

روس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعوی کیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ دوا سے خون اور پھیپھڑوں‌ میں وائرس کے خلاف مدافعتی نظام مضبوط ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کی وفاقی مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن غریبوں کیلئے کڑا امتحان، یومیہ اجرت والے لاکھوں افراد متاثر، مزید تفصیلات جان لیں

شہر قائد میں لاک ڈاؤن غریب طبقہ کیلئے کڑا امتحان بن گیا۔ یومیہ اجرت کمانے والے لاکھوں افراد متاثر، راشن کی تقسیم کے حکومتی اقدامات میں تاخیر سے غریب گھرانوں کو کھانے کے لالے پڑ گئے۔ شہری خطرناک وائرس کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا کورونا وائرس سے لڑنے کیلیے پاکستان کو مزید فنڈز دینے پر غور

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے پاکستان کو مزید فنڈز دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث معاشی مشکلات کے بعد مشیر خزانہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین میں لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں نے فوڈ سپلائی بحال رکھی، نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو مزید پڑھیں

دن میں تین بار چائے پینے سے کورونا سے بچاؤ ممکن، چینی قوم کے ہیرو ڈاکٹر لی وینلنگ کی مستند تحقیق سامنے آگئی

دن میں 3 بار چائے پینے سے کورونا کا خطرہ کم اور خاتمہ ممکن کے بارے میں موصولہ رپورٹ سینڈ کر رھا ہوں * ڈاکٹر۔ چین کے ہیرو ڈاکٹر لی وینلنگ * ، جنہیں کورونا وائرس کے بارے میں سچ مزید پڑھیں

ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1408 ہوگئی، پنجاب میں 490 میں تصدیق

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 39 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1408 ہوگئی۔ پنجاب میں پہلی بار کورونا کے مریضوں کی تعداد سندھ سے بڑھ گئی، گزشتہ روز پنجاب میں مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم بھی کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی زد میں برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن بھی آ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو پیغام میں برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چوبیس گھنٹے پہلے مجھ مزید پڑھیں

کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پر خودکش حملہ کرنے والا دہشتگرد بھارتی شہری نکلا، مکمل تفصیلات جان لیں

بھارت عالمی دہشت گردوں کو گڑھ بننے لگا، کابل میں سکھوں کے مذہبی مقام پر خودکش حملہ کرنے والا دہشت گرد بھارتی شہری نکلا، داعش نے خودکش بمبار کی تصویر جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ عالمی دہشت مزید پڑھیں