کرونا کیخلاف جنگ: امریکا کا ڈاکٹرا سامہ سمیت دنیا بھر کے ڈاکٹرز کو خراج عقیدت

امریکی نائب معاون وزیر خارجہ نے گلگت میں کورونا سے ڈاکٹر اسامہ کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا امریکا کرونا کے خلاف لڑنے والے میڈیکل سٹاف کےساتھ ہے۔ امریکی نائب معاون وزیرخارجہ برائے جنوب وسطی مزید پڑھیں

کرونا وائرس: پنجاب میں 10 ہزار ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف بھرتی کرنے کا فیصلہ

نیوز الرٹ بریکنگ :- وزیراعظم کامزدورطبقےکےلیے200ارب روپےکےمعاشی پیکج کااعلانبریکنگ :- مزدورطبقےکے لیے200ارب روپے رکھے ہیں،وزیراعظمبریکنگ :- پناہ گاہوں کی تعدادمیں اضافہ کریں گے،وزیراعظم عمران خانبریکنگ :- پناہ گاہوں میں بےروزگارافرادکوکھانافراہم کریں گے،وزیراعظمبریکنگ :- یوٹیلیٹی اسٹورزکےلیےمزید50ارب دیئے ہیں،وزیراعظمبریکنگ :- پٹرول اورڈیزل مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ: پورے ملک میں لاک ڈاؤن، غیر ضروری گھروں سے نکلنے پر پابندی، مزید جان لیں

کورونا سے نمٹنے کیلئے پورے ملک میں لاک ڈاؤن، پنجاب میں عملدرآمد کا آغاز ہوگیا، سرکاری اور نجی دفاتر، شاپنگ مالز، تفریحی مقامات بند رہیں گے۔ پنجاب میں لاک ڈاؤن کا آغاز صبح 9 بجے ہوا جس کے دوران اندرون مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا بڑا اعلان؛ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کا فیصلہ غریبوں کو الاؤنس دینے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں افراتفری پھیلائی جا رہی مزید پڑھیں

کرونا وائرس کا مقابلہ: سول انتظامیہ کی مدد کیلئے گوجرانوالہ سمیت ملک بھر میں پاک فوج طلب

ملک بھر میں کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات اور اس کا مقابلہ کرنے کیلئے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے جو سول انتظامیہ کی مدد کرے گی۔ کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن کے مزید پڑھیں

سندھ میں لاک ڈاون، محکمہ ریلوے کا مزید ٹرینیں بند کرنے پر غور

ریلوے حکام نے کراچی سے اندرون سندھ اور پنجاب جانے والی ٹرینیں بند کرنے پر غور شروع کر دیا، صورتحال دیکھ کر مین لائن کی ٹرینیں بند کی جائیں گئیں۔ لاہور، راولپنڈی، پشاور، ملتان، سکھر اور حیدرآباد سے 56 ٹرینیں مزید پڑھیں

سندھ میں لاک ڈاؤن کا پہلا روز، خلاف ورزی پر کئی افراد گرفتار، وارننگ دیکر چھوڑ دیا

کراچی سمیت صوبے بھر میں لاک ڈائون کا پہلا روز، شہر قائد مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والوں کی مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کے بعد پولیس حکام کی شہریوں کو مسلسل گھروں میں رہنے مزید پڑھیں