rana sanaullah

‘ڈبہ پیر، ڈاکو اور دانشور منتظر ہیں کہ کب عمران نااہل ہو اور وہ پارٹی قیادت سنبھالیں’

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ منتظر ہیں کہ کب عمران نا اہل ہو اور وہ پارٹی قیادت سنبھالیں۔ رانا ثنا اللہ نے شاہ محمود قریشی اور چوہدری پرویز الہٰی کے بیانات مزید پڑھیں

oil refinery

اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک اضا فہ دیکھا گیا۔ منڈی میں ویسٹ ٹیکساس کی قیمت مزید پڑھیں

حج انتظامات: وزارت مذہبی امور نے حکومت سے مزید 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مانگ لیے

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نےحج انتظامات کے لیے وزرات خزانہ سے مزید 3کروڑ 30 لاکھ ڈالرمانگ لیے۔ ذرائع وزارت مذہبی امورکے مطابق اسپانسر شپ اسکیم میں توقع سے کم ڈالر ملے اس لیے مزیدڈالرز فراہم کیے جائیں، اسپانسر شپ مزید پڑھیں

supreme court of pakistan

پنجاب،کے پی الیکشن التواکیس: چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ مقدمہ نہ سنے، اٹارنی جنرل نے درخواست دائرکردی

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن التوا کیس میں اٹارنی جنرل پاکستان کی جانب سے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ چیف جسٹس مزید پڑھیں

بلوچستان: مختلف شہروں میں موسلادھار بارشیں جاری، پھر سیلابی صورتحال، 2 ہلاکتیں

بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ طوفانی بارشوں نے ایک بار پھر سیلابی صورتحال پیدا کردی ہے۔ کوہلو میں مسلسل 9 گھنٹے بارش کے بعد نیصوبہ ڈیم کے اسپیل وے سے پانی کا مزید پڑھیں

عمران خان کے فوکل پرسن اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے سوشل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ہائی کورٹ میں درخواست اظہر مشوانی کے بھائی مظہرالحسن نے دائرکی ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان کردیا۔ سینیٹ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل مزید پڑھیں

supreme court of pakistan

سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اورکے پی میں انتخابات ملتوی کرنےکے خلاف درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ بحال رکھنے کی استدعا

اسلام آباد: عمران خان کے وکلا نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال رکھنے کی استدعا کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے عمران مزید پڑھیں

shah mehmood qureshi

انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کرسکتے ہیں لیکن حکومت کی نیت میں خلل ہے: شاہ محمود

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ انتخابات کے لیے مل بیٹھ کر بات کرسکتے ہیں لیکن حکومت کی نیت میں خلل ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں