شٹل ٹرین کا افتتاح اور اولڈ ریلوے سٹیشن کی بحالی کا مطالبہ، تحریر: عبدالحنان مغل

گزشتہ روز گوجرانوالہ تا لاہور شٹل ٹرین کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔افتتاح تو 14فروری کو ہونا تھا مگر وزیر موصوف کی مصروفیت اور تیاریاں مکمل نہ ہونے کی وجہ سے 24فروری کو رکھا گیا۔افتتاح اپنے وعدہ کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

دہلی: انٹیلی جنس افسر سمیت 28 ہلاک، مسلمانوں پر شناخت کر کے تشدد کیا جانے لگا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک)متنازع شہریت قانون کے خلاف شروع ہونے والے پر تشدد واقعات کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں میں انٹیلی جنس افسر بھی شامل ہے۔ شمال مشرقی علاقوں میں زخمیوں کی تعداد مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی علامات اور بچنے کی احتیاطی تدابیر، ضرور جانیں اور دوسروں سے شیئر کریں

لاہور: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بخار، جسمانی ٹمپریچر بڑھ جانا، کھانسی، تھکاوٹ، سانس لینے میں مشکلات اس مہلک مرض کی نمایاں علامات ہیں۔ پاکستان میڈیکل ایسویسی ایشن کے سابق صدر ڈاکٹر ٹیپو سلطان کا ڈوئچے ویلے مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا وائرس آ گیا، دو پاکستانی متاثر، وزیرصحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیق، مکمل تفصیلات جان لیں

کراچی کا رہائشی یحییٰ جعفری نامی نوجوان ایران سے ہوائی جہاز کے ذریعے کراچی پہنچا تھا۔ طبی معائنے میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ دوسری جانب ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی دو پاکستانیوں میں اس وائرس کی تصدیق کی ہے۔ مزید پڑھیں

اس کا حلیہبمقابلہہماراحال؛ تحریر:حسننصیرسندھو

بال:وبال، سر:آشفتہ، آنکھیں:روشنمنتظر، دماغ:شہرجمال، صحت:ا خواب و خیال، ہاتھ:قلم، قد:آور، غصہ: لبریز، دل:پیمانہ، دورسےدیکھوتو:مسئلہ، قرب:اخلاقیخوشگوار، مردوںکیمحفلمیں:پرسکون حدتکوبال جان، عورتوںکیمحفل میں:محفل کیجان۔ آپپرلکھنےسےپہلےکئیدفعہ ارادہکیااورمسکراکرتوڑدیا۔کیونکہ کسیکیشخصیت کوقلمبندکرنااورشخصیت کیچاشنیبرقراررکھناایکمشکلکامتوہے۔اور تواورتحریرلکھتےجیسےجیسے آپکوسوچوںدلکیڈھرکنتیزاورگونجدارہوتیجاتیہے۔اسخدشےکےساتھیہتحریر کوئییہتحرير پڑھنہلےمیرےخدشاتکوآپکاخیالمعطرکرجاتاہے۔ کیونکہذندگیکےبہتسےبےجانلمحاتمیںسےایک رنگین،زندگی سےکیحدتسےبھرپورلمحہہوآپ،جوانسانوںکےاسسمندرمیںکسیکےلیےبھیکچھ نہیں مگرکوئیمجھسےپوچھےتو”سبکچھ“ کیونکہجسےدیکھنے سےسکونآتاہو،سوچنےسےروحکوتازگیملتیہو،بنابہارکےسانسوںکومہکملتیہو، جسکیباتیںمیریسوچکوجلا بخشتیہوں،اسکےہونےکا احساسدلکوگدگداتا مزید پڑھیں

پاکستان 27 فروری کو بھارتی شکست کے ناقابل تردید ثبوت دنیا کے سامنے لے آیا، تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: انڈین فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن کے مگ 21 بائسن طیارے کے چاروں میزائل نمائش کیلئے پیش کر دیے گئے۔ ائیر کموڈور سید عمر شاہ کا نمائش میں کہنا تھا کہ بھارتی مگ طیارے سے کوئی میزائل فائر مزید پڑھیں

پاکستان اچھا دوست، تعلقات بہت ہی شاندار ہیں: ٹرمپ کا بھارت میں خطاب

احمد آباد: (ویب ڈیسک) بھارتی دورے پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کیساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، اسلام آباد اچھا دوست ہے جس کیساتھ تعلقات بہت ہی شاندار ہیں۔ مزید پڑھیں

متنازع شہریت قانون: نئی دہلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اہلکار سمیت 4 ہلاک

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جھڑپوں کے دوران پولیس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سے لاہور شٹل ٹرین سروس کا آغاز، شیخ رشید نے افتتاح کردیا

گوجرانوالہ تا لاہور شٹل ٹرین کا آغازوزیر اعظم عمران خاں اور وزیر ریلوے شیخ رشید کا انقلابی اقدام ہے جس کو گوجرانوالہ کے شہری سراہتے ہیں۔پچھلے ستر سال میں کسی بھی حکومت کو اس کا خیال تک نہیں آیااس کا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آسمانی بجلی گرنے سے ایک مزدور زخمی، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ یونیورسٹی ٹاؤن میں زیر تعمیر گھر میں مزدور کام کرنے میں مصروف تھے کہ گھر مزید پڑھیں