عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہےکہ بیرونی شراکت داروں کی بروقت مالی امداد پاکستان کے ساتھ نویں جائزے کی کامیابی یقینی بنانےمیں اہم ہوگی اور مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کے ساتھ اگلا قدم اٹھاسکیں گے۔ مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینےکے کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ عمران خان کی جانب سےخاتون جج کو دھمکی مزید پڑھیں
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع کرادیں۔ نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں تفصیلات جمع کرائیں جس کےمطابق عمران خان کے خلاف نیب راولپنڈی میں دو کیسز مزید پڑھیں
پشاور: نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنے عہدہ سے استعفی دیدیا۔ نگران وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنا تحریری استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو بھیج دیا۔ ہدایت اللہ مزید پڑھیں
ریاض: سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، دونوں وزرائے مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سندھ نے رمضان المبارک کے دوران عوام کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران گورنر ہاؤس سندھ کے دروازے عوام کے لیےکھلے ہیں، عوام پورے مزید پڑھیں
خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔ اس حوالے سے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یومِ پاکستان کی ملتوی ہونے والی پریڈ اب 25 مزید پڑھیں
لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے اطراف کا علاقہ خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا جہاں مظاہرین نے بھارت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ بھارتی پنجاب میں پولیس کے مظالم کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں مزید پڑھیں
پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر قائدین اور کارکنوں کے خلاف 127 کیسز کی فہرست لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کی نگران حکومت نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو 22 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا تاہم پولیس پر تشدد کے مزید پڑھیں