لاہور: پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ صبح کے وقت شدید دھند کے باعث ایم فائیو موٹروے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ سردی بڑھنے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں موجود خصوصی عدالت میں پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس وقاراحمد سیٹھ کی سربراہی سندھ مزید پڑھیں
سرینگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن مسلسل 133 روز سے جاری ہے۔ شہادتیں اور گرفتاریاں رک نہ سکیں۔ بھارتی جبر اور پابندیوں کے سامنے کشمیری سیسہ پلائی دیوار بنے کھڑے ہیں۔ جبری پابندیوں، کرفیو اور لاک ڈاؤن مزید پڑھیں
ایجنٹ امریکہ ویورپ کی خواتین کی پاکستانی نوجوانوں سے انٹرنیٹ پر دوستی کرواکر 20سے 25لاکھ روپے فی کس وصول کر کے پیپر میرج کرواتے ہیں لڑکی واپس چلی جاتی ہے اورانسانی سملگرتین ماہ میں کاغذات مکمل کرکے نوجوان کوباہربھیج دیتے مزید پڑھیں
کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کے چند ٹیسٹ کی رپورٹس آ گئیں، ان کے دل کے عارضے کے مزید ٹیسٹ کرائے جائیں گے جس کے بعد اینجوپلاسٹی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ دل والے ہسپتال میں جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ معزز پیشے سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
لاہور: جسٹس علی باقر نجفی نے درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے گرفتار وکلا کی جانب سے پیش ہونے والے اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ سے کہا کہ آپ کو ہسپتال پر حملے کی جرات کیسے ہوئی، آپ کو مزید پڑھیں
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) آصف علی زرداری کی ضمانت پر رہائی کی خوشی میں پیپلز پارٹی ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔اس موقع مزید پڑھیں
اسلام آباد: بیرون ملک چھائی گئی دولت واپس لانے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سوئس حکومت نے پاکستان سے بینکوں میں رقوم کی معلومات فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ سوئس حکومت مجموعی طور پر 18 ممالک مزید پڑھیں
لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے میں ملوث وکلا کو انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پی آئی سی حملے میں ملوث 46 ملزمان وکلا کو ایڈمن جج عبدالقیوم خان کے مزید پڑھیں