اسلام آباد ہائیکورٹ: غداری کیس کا فیصلہ روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری، مزید جان لیں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کیس کا فیصلہ روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی وجوہات 24 صفحات پر جاری کیں ہیں۔ تحریری حکمنامے مزید پڑھیں

نیب ان ایکشن: شہباز شریف کیخلاف کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہ، تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے میاں شہباز شریف کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف چولستان اتھارٹی کی زمین غیر مزید پڑھیں

بااثر افراد معاشی فیصلوں میں اثر انداز ہوتے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اسد عمر کا کہنا ہے بڑے کاروباری اور بااثر افراد معاشی فیصلوں میں اثر انداز ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احتساب اور شفافیت کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا کردار اہم ہے۔ مزید پڑھیں

نیب کا شہباز شریف فیملی کے خلاف بڑا ایکشن، جائیدادوں کو منجمد کرنے کا حکم

لاہور: شہبازشریف خاندان کے اثاثے ٹی ٹی کے پیسوں سے بنانے کا الزام، نیب نے گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے شہبازشریف فیملی کے مزید اثاثے منجمد کر دئیے۔ شہبازشریف فیملی کے اثاثے جات سے آنیوالی آمدن سے فائدہ نہیں اٹھا مزید پڑھیں

سیالکوٹ: ماں نے سات سال بعد جوان لخت جگر کے قتل کا بدلہ لے لیا، مکمل تفصیلات جان لیں

یہ 2012 کی بات ہے۔ سیالکوٹ کے نواحی علاقے بٹر میں نعمان نامی شخص نے فائرنگ کرکے 22 سالہ نوجوان تسلیم کو قتل کردیا۔ تسلیم کا باپ پہلے ہی وفات پاچکا تھا۔ اس کی بیوہ ماں پروین بی بی نے مزید پڑھیں

دفاتر و افسران تک عوام کی آسان رسائی اور خدمات کی فراہمی اولین ترجیحات ہیں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹینٹ (ر) سہیل اشرف

وقت کی پابندی پر عملدرآمد، سرکاری خدمات کے حصول کےلیے دفاتر و افسران تک عوام کی آسان رسائی اور خدمات کی فراہمی میں شفافیت اولین ترجیحات ہیں لیفٹینٹ (ر) سہیل اشرف۔ سرکاری تعلیمی اداروں،ہسپتالوں اور اداروں کی کارکردگی میں بہتری مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر تقرری، شہباز شریف کے بھیجے گئے ایسے کونسے نام جن پروزیراعظم نے تحفظات کا اظہار کیا؟ جان لیں

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کے لیے شہباز شریف کی جانب سے بھیجے گئے ناموں پر وزیراعظم آفس نے اعتراض لگا دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس آئندہ ہفتے متوقع

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی مزید پڑھیں

اہم قانون سازی کیلئے 6 ماہ میں کیسے اتفاق رائے پیدا کرینگے: بلاول بھٹو

مظفر آباد: چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، سلیکٹرزکوبھی یہ سوچنا ہوگا ان کا یہ تجربہ بری طرح ناکام ہوچکا ہے، سلیکٹڈ کوگھراورعوامی راج قائم کرنا ہوگا،اہم مزید پڑھیں

حکومت آرمی چیف کے معاملے پر چھ ماہ میں قانون سازی نہیں چاہتی: احسن اقبال

لاہور: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ حکومت کے اندر سے نیت کچھ اور ہے، حکومت اپوزیشن کومشتعل کر کے چاہتی ہے آرمی چیف کے معاملے مزید پڑھیں