اسلام آباد: تین ہفتے سے پمز ہسپتال میں زیر علاج آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری نہ آ سکی، کمر درد بھی بڑھتا ہی جا رہا ہے، آج میڈیکل بورڈ نے ایک بار پھر ان کا معائنہ کیا۔ ذرائع مزید پڑھیں
اسلام آباد: ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر نارویجن سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ نیوز کے مطابق ناروے کے سفیر کو دفترخارجہ طلبی کر کے پاکستانی عوام کے شدید تحفظات مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث سکولوں میں 2چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے، سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ سموگ کی شدت کے باعث کیا گیا، لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں دوروز کے لیے سکول بند رہیں گے۔ ترجمان مزید پڑھیں
سرینگر: (ویب ڈیسک) متوقع سرد موسم بھارتی قابض فوج کیلئے درد سر بننے لگا، مقبوضہ وادی کی آئینی حیثیت کے خاتمے سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے تاحال زندگی قید ہے۔ دکانیں بند اور سڑکیں تقریباً مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی میں پسی ہوئی عوام پر ایک اور وار کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے، کوئی بھارتی اقدام مقبوضہ جموں وکشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں
رحیم یار خان: رحیم یار خان کے قریب تلواری اسٹیشن پر تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، متعدد افراد زخمی ہیں۔ ضلع بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی مزید پڑھیں
کراچی: (ویب ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم ربیع الاول کل 30 اکتوبر جبکہ عید میلاد النبی ﷺ 10 اکتوبر کو ہوگی۔ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مزید پڑھیں
سمندر میں بچھی ہوئی انٹر نیٹ کی بڑی بڑی تاروں میں خرابی کی وجہ سے منگل کو پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سروس میں خلل پیدا ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) نے اس حوالے سے مزید پڑھیں
کراچی: معاشی سست روی میں مقررہ ٹیکس ہدف حاصل کرنا ایک چیلنج ہے۔ حکومت کو آمدن بڑھانے اور اخرجات کم کرنے کی ضرورت ہے۔ سٹیٹ بینک نے معیشت کی رفتار 3 فیصد تک سست پڑ جانے کا خدشہ ظاہر کر مزید پڑھیں