پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کےچیئرمین عمران خان نے گرفتاری دینے کے بجائے کارکنوں کو پھر سے زمان پارک بلا لیا۔ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی مزید پڑھیں
ترجمان پنجاب حکومت نے زمان پارک میں پولیس کی جانب سے فائرنگ کی خبروں کی تردیدکی ہے۔ ایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہےکہ زمان پارک میں پولیس ریڈ کے دوران آئی جی پنجاب کی ہدایت پرکوئی بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدرگیلانی نے ایک صفحے پر مشتمل مزید پڑھیں
لاہور کی انتظامیہ نے شہر کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنےکی درخواست پر آج سماعت ہوگی۔ عمران خان کی لیگل ٹیم نےگزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں ناقابل مزید پڑھیں
آج اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن منایا جا رہاہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں مسلم کمیونٹی کےخلاف پھیلنے والی نفرت اور ان کے خلاف تشدد آمیز کارروائیوں کو روکنے کی کوشش کرنا ہے۔ مزید پڑھیں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے عمران خان کی گرفتاری کے معاملے کو عدالت لانے پر فواد چوہدری سے مکالمہ کیا کہ یہ اسلام آباد کا معاملہ ہے آپ وہاں جائیں۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں کیسز کی ریگولر کازلسٹ منسوخ کردی گئی، چیف جسٹس آج صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت کریں گے۔ عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے عدالتوں میں حاضری کی درخواست مزید پڑھیں
لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ عمران خان کی خواہش ہے کہ کچھ لاشیں گریں اور وہ اُن پر سیاست کریں لیکن پولیس نہیں چاہتی کہ کوئی جانی نقصان ہو۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان گرفتاری مزید پڑھیں
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کے لیے سروسز اسپتال پہنچ گئے۔ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری کی خیریت دریافت کی، اس مزید پڑھیں