ن لیگ کا نواز شریف کے بیرون ملک علاج کیلئے طبی ماہرین سے رابطہ

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پلیٹس لیٹس پھر چھ ہزار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عطا اللہ تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ ن لیگ نے اپنے قائد کے بیرون ملک علاج کیلئے طبی ماہرین سے رابطہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

نواز شریف بارے عدالتی فیصلہ من وعن تسلیم کریں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کو نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان بازی سے روک دیا۔ وزیراعظم نے کہا نواز شریف سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ان کی صحت کے لیے دل سے مزید پڑھیں

منتخب وزیراعظم ہوں،استعفیٰ نہیں دوں گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مطالبے پر کبھی استعفیٰ نہیں دوں گا۔ ایسا لگتا ہے مولانا فضل الرحمان کے پیچھے بیرونی قوتیں ہیں، ان کا چارٹر آف ڈیمانڈ واضح نہیں، پھر بھی ہم آزادی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر بگڑ گئی

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کی سروسز ہسپتال میں ایک مرتبہ طبیعت بگڑ گئی، ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد دوبارہ 7 ہزار پر پہنچ گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق سابق مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، حکومت کا مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کے حق کو تسلیم کرتے ہیں۔ اسلام مزید پڑھیں

برطانیہ میں ٹرک سے بچے سمیت 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار

لندن: برطانیہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے 39 لاشیں برآمد کر لیں جبکہ ٹرک کے نوجوان ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی اسیسکس میں ٹرک سے 39 لاشیں ملی ہیں، مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے علاج کے حوالے سے ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے رابطہ کرکے اب تک علاج کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ وزیراعلیٰ نے بتایا مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی پلوامہ میں سفاکیت کی انتہا، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی سرچ آپریشن کی آڑ میں دہشت گردی جاری ہے، پلواما میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ نوجوانوں کی شہادت پر کشمیریوں میں بھارتی فوج کے خلاف شدید غم اور غصہ مزید پڑھیں

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی آج وزیراعظم سے ملاقات طے، مکمل تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے ممکنہ آزادی مارچ کے حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی آج وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔ واضح رہے کہ حکومت کی طرف سے قائم کی گئی کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کانفرنس روم تک پہنچ گئی، تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد: ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کانفرنس روم تک پہنچ گئی، حریم شاہ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں ٹک ٹاک ویڈیو نے تہلکہ مچا مزید پڑھیں