انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا، 155 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ، اسٹاک ایکسچینج میں بھی بہتری

کراچی: اوپن اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155 روپے 95 پیسے جبکہ انٹر بینک میں 155 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں 234 پوائنٹس کا مزید پڑھیں

نواز شریف کی حالت قدرے بہتر، پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کرگئی، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور: نواز شریف کو 4 میگا یونٹس لگنے سے پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار ہوگئی، میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم کی صحت بہتر قرار دے دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا سروسز ہسپتال لاہور میں علاج جاری ہے، 6 مزید پڑھیں

جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں: چیئرمین نیب

کراچی: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے صرف ڈھیل دی، ڈیل نہیں کی، نیب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر یقین رکھتے ہیں، جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی طبیعت بہتر ہونے لگی

لاہور: سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی طبیعت میں بہتری آنے لگی، مسلم لیگ ن کے قائد کو پلیٹ لیٹس کی دوسری میگا کٹ لگا دی گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی طبیعت مزید پڑھیں

جیوانی میں 2 ارب 47 کروڑ کی کرسٹل آئس اور دیگر منشیات پکڑی گئی

اسلام آباد: پاک بحریہ، کسٹمز اور میری ٹائم سکیورٹی نے مشترکہ انسداد منشیات آپریشن میں حصہ لیا، آپریشن بلوچستان کے علاقے پشوکان کے قریب جیوانی میں کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ مشترکہ آپریشن میں 100 کلوگرام مزید پڑھیں

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے: احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے نوازشریف کو طبی سہولتوں سےمتعلق بے حسی کا مظاہرہ کیا، سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس 10 ہزار سے نیچے گر مزید پڑھیں

سفارتکاروں، میڈیا کے نمائندوں کو ایل او سی کا دورہ کرایا گیا، مکمل تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف بپن راوت کے جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے لیے سفارتکاروں اور ذرائع ابلاغ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ کرایا گیا۔ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

مولانا کے تانگے سے لٹکنے والے فساد ، افراتفری چاہتے ہیں :فردوس

جن کے آباؤ اجداد قیام پاکستان کے مخالف ،ان کی اولادیں ملک میں فساد چاہتی ہیں سیالکوٹ(اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس کے پائیدانوں پر لٹکے سیاسی رہنماؤں کو چا ہیے کہ وہ مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری 26 مہینوں کی بلند ترین سطح پر , حجم میں 112 فیصد اضافہ

پہلی سہ ماہی میں بیرونی سرمایہ کاری کاحجم 8ارب 8کروڑ 66لاکھ ،غیرملکی نجی سرمایہ کاری کا حجم 5ارب 6کروڑ 48لاکھ ریکارڈ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ،امریکی سرمایہ کاروں کو فائدہ اٹھانا چاہیے ، عبد الحفیظ مزید پڑھیں

داتا گنج بخش ؒ کے عرس کا آخری روز ،مذہبی اور سیاسی شخصیات کی حاضری

قرآن خوانی،ذکرواذکار کی محافل ،قوالوں نے صوفیا کا کلام پیش کیا تو وجد طاری عقیدت مندوں نے ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈالی، سکیورٹی کے سخت انتظامات لاہور (نمائندہ)حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات مزید پڑھیں