زلزلے سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہوگئی، مکمل تفصیلات جان لیں

میرپور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چار سو انسٹھ زخمی، چار سو پچاس گھروں کو نقصان، جاتلاں سب سے زیادہ متاثر، میرپور اور بھمبر میں بھی درجنوں عمارتیں زمین بوس، بجلی اور مواصلات کا نظام برباد ہو گیا۔ ضلعی حکومت مزید پڑھیں

ہمیں مقبوضہ کشمیر میں خون ریزی کا خدشہ ہے، ترک صدر طیب اردوان

نیویارک: ترک صدر طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ایک کانفرنس میں شرکت کے دوران خطاب میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں خونریزی کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی اقدام نے خطے کا امن خطرے میں ڈال دیا، وزیراعظم عمران خان

نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے ایک مرتبہ پھر مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے معاملے میں کردار ادا کرے۔ وزیراعظم عمران خان سے نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹوریل بورڈ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے انھیں مقبوضہ مزید پڑھیں

وزیرآباد:اجرت مانگنے پر ٹینٹ سروس مالک کا مز دور پر تشدد، مزید جان لیں

بلیڈ سے شاہد کی ٹانگوں اور بازوئوں پر کٹ لگائے گئے ، ملزم فرار ، رپورٹ درج وزیرآباد، سوہدرہ (نا مہ نگار )نواحی قصبہ سوہدرہ میں مزدور کا اجرت مانگنا جرم بن گیا۔مقامی ٹینٹ سروس پر کام کرنے والا موضع مزید پڑھیں

آل پنجاب بیلٹ ریسلنگ گرلز چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام آل پنجاب بیلٹ ریسلنگ گرلز چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا ۔ افتتاحی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر صدر حناارشد اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عائشہ چیمہ نے شرکت کی ،ٹورنامنٹ میں پنجاب بھر کی مزید پڑھیں

ریلوے لائن کے گرد خودروجھاڑیوں کے با عث شہریوں کو مشکلات

اندرون شہر سے گزرنے والی ریلوے لائن کے گرد خودروجھاڑیوں کے با عث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)اندرون شہر سے گزرنے والی ریلوے لائن کے گرد خودروجھاڑیوں کے با عث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو مزید پڑھیں

باپ پر قاتلانہ حملہ کروانے والی لڑکی کو چچا نے کر قتل کر دیا، مزید جان لیں

شہزاد نے عائشہ کو اپنے باپ پر قاتلانہ حملہ کروانے پر فارم پر لے جا کر مارا گکھڑ منڈی (نامہ نگار)چچا نے گولی مار کر 24سالہ حقیقی بھتیجی کو قتل کر دیا ۔ ظفر کالونی کے رہائشی شہزاد نے 24سالہ مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ , ہیلتھ اتھارٹیز کو جعلی ادویات بنانے , بیچنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کے احکامات

میڈیکل سٹوروں ،فارمیسی اورپرائیویٹ ہسپتالوں میں استعمال اور فروخت ہونے والی ادویات کا جائزہ لیا جائے ،کسی کو انسانوں کی زندگی سے نہیں کھیلنے دیں گے :محکمہ صحت کے حکام کی گفتگو گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پنجاب حکومت نے جعلی اور زائد المیعاد مزید پڑھیں

خوفناک زلزلے نے درودیوار ہلا دیئے، میرپور میں تباہی، بچوں سمیت 19 جاں بحق، مکمل تفصیلات جان لیں

زلزلہ محسوس ہوتے ہی عوام کی بڑی تعداد خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئی۔ میرپور آزاد کشمیر سے خبریں ہیں کہ وہاں زلزلے کے باعث عمارت زمین بوس ہونے سے مزید پڑھیں