گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات: فاونڈر یونٹی گروپ کا 7 سیٹوں پر کلین سویپ، بھنگڑے، ڈالروں کی بھی بارش

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات فاونڈر یونٹی گروپ نے7 سیٹوں پر کلین سویپ کر لیا،جیت پر حمایتیوں کا جشن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالروں کی بھی بارش چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات مزید پڑھیں

شہری تیار ہوجائیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے اضافے کا خدشہ

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان پر اثرات، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے اضافے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کے امپورٹ بل میں 80 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو جائے گا، تیل مزید پڑھیں

روس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے زیراہتمام فوجی مشقوں کا آغاز، پاکستانی دستہ بھی شریک

روس میں کثیرالملکی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا جو ایک ہفتہ جاری رہیں گی، پاکستانی دستہ بھی ان مشقوں میں حصہ لے رہا ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر مشقوں‌ میں‌ شریک تمام ممالک کے سینئر فوجی عہدیداران نے مزید پڑھیں

چین کا ایران میں 4 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا بڑا فیصلہ، مکمل تفصیلات جان لیں

تہران: (ویب ڈیسک) چین نے ایران میں تیل، گیس، بجلی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں 400 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین دنیا میں اثر و رسوخ کو مزید پڑھیں

سعودی قیادت کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں، وزیراعظم عمران خان

ریاض: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اجاگر کرنا ہے، میں سعودی قیادت کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب میں مقیم ممتاز مزید پڑھیں

چھوٹے میاں کی جیل میں بڑے میاں سے ملاقات، حکومت کیخلاف مارچ پر تبادلہ خیال، مزید تفصیلات جان لیں

لاہور: شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں بڑے بھائی سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور اسلام آباد مارچ کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ نیوز ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مزید پڑھیں

شاہ سلمان کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی حمایت اور یکجہتی کا اعادہ

ریاض: وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور مزید پڑھیں

نیب کی بڑی کارروائی، پی پی رہنما خورشید شاہ گرفتار، آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام

راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

پہلوانوں کے شہر میں منشیات فروشوں کا راج، شہریوں کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ کے بیشتر علاقوں میں پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے منشیات فروشی کے خلاف محلہ فیصل آباد کے رہائشیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ماڈل ٹاؤن پولیس کے خلاف مزید پڑھیں

محلہ فیصل آباد میں ماڈل ٹاؤن پولیس کی مبینہ سرپرستی میں سرعام منشیات فروشی کا دھندہ جاری

تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ محلہ فیصل آباد کی گلی نمبر 8 سمیت مختلف علاقوں میں منشیات فروشی کا دھندا سر عام جاری ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق گلی میں ضیاء نامی شخص نے کرایہ پر مکان لے کر گھر مزید پڑھیں