عمران خان جن سے ملنا چاہتے ہیں وہ عمران سے ملنا نہیں چاہتے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ عمران خان سیاستدانوں سے نہیں کسی اور سے ملنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان آمادہ ہوں تو ان سے بات ہوسکتی ہے لیکن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:ورکرز کنونشن میں پارک سے جھولے چوری اور درخت کاٹنے کا الزام، مریم نواز عدالت طلب

گوجرانوالہ میں (ن) لیگ کے ورکرز کنونشن کےدوران پارک سے جھولے چوری اور درخت کاٹنے کے الزام پر عدالت نے مریم نواز کو طلب کرلیا۔ گوجرانوالہ کی سیشن عدالت نے مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر انہیں مزید پڑھیں

عمران خان کےگھر پرنہ ہونےکی غلط بیانی اورکارسرکار میں مداخلت پر شبلی فراز پر مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول کرانےکے لیے لاہور آنے والی اسلام آباد پولیس نے شبلی فراز سمیت ڈیڑھ سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ یہ مقدمہ ایس ایچ مزید پڑھیں

فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریرکا الزام، فواد چوہدری اور شاہ محمود کیخلاف مقدمہ درج

فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور پولیس کے سب انسپکٹر وسیم کی مدعیت میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس:عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونےکا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد ہونےکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ عمران خان کے وکیل کی جانب سے توشہ خانہ مزید پڑھیں

ورکرز کنونشن میں درخت کاٹنے کا معاملہ، گوجرانوالہ کی سیشن عدالت نے مریم نواز کو کل 7 مارچ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

گوجرانوالہ/مریم نواز نوٹس گوجرانوالہ۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنا ئزر مریم نواز سمیت لیگی قائدین کیخلا ف اندراج مقدمہ کیلئے رٹ پٹیشن دائر ،عدالت نے مریم نواز سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جا ری کر دئیے ۔ سی پی مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ رانا ثنا اللہ کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے ایک اور درخواست دائر

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے ایک اور درخواست دائرکردی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کےلیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں