قربانی کے جانوروں کی آمدورفت تمام اضلاع میں چیک پوسٹیں قائم، تفصیلات جان لیں

ضلع گوجرانوالہ میں 3، گجرات 3، منڈی بہاؤ الدین 4، حافظ آباد 4، نارووال 4اور سیالکوٹ میں 5چیک پوسٹیں بنائی گئیں عوام کو قربانی کے تندرست اور چیچڑیوں سے پاک جانوروں کی فراہمی محکمہ کی اوّلین ترجیح ہے :ڈائریکٹر لائیو مزید پڑھیں

خاتون نوٹ بنانے والی مشین کے چکر میں 2کروڑ گنوا بیٹھی، تفصیلات جان لیں

نو سرباز گروہ پھالیہ کے رہائشی انور کی اہلیہ کو ورغلا کر اور بلیک میل کرکے لو ٹتارہا پھالیہ(نامہ نگار)نو سرباز گروہ نے کر نسی نوٹ بنانیوالی مشین کے جھانسہ میں دو کروڑ روپے ہتھیا لئے ،پھالیہ کے رہائشی محمد مزید پڑھیں

لدھیوالہ وڑائچ: سیوریج ناکارہ ، بازار جوہڑ ، میتیں لے جانا محال، شہری خوار ہونے پر مجبور

مساجد اور سکولوں میں جانے والوں کو مشکلات کا سامنا ،شنوائی نہیں ہو رہی :شہری لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )میونسپل کمیٹی لدھیوالہ کی ایڈمنسٹریشن کی نا اہلی سے کوٹ اسحق کے بازار سیوریج کے پانی سے جوہڑ کا منظر پیش کرنے مزید پڑھیں

سرکاری ہاؤسنگ کالونیوں میں کمرشل سر گرمیوں کیلئے باقاعدہ منظوری حاصل کرنا ہو گی

پنجاب ہاؤسنگ ایند ٹاؤن پلاننگ ایجنسی قوانین کی روشنی میں خواہشمند افراد کی درخواستیں سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش کرے :کمشنر گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)کمشنر وقا ص علی محمود نے کہا ہے کہ سر کاری ہاؤسنگ کالونیوں میں رہائشی علاقوں کے مزید پڑھیں

جھگڑا کرنے پر بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو سیم نالہ میں دھکا دے دیا، نعش کی تلاش جاری

نوشہرہ ورکاں: بیوی کے دهکے سے ڈوبنے والے پنتالیس سالہ عبدالرشید کی نعش کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن آج بھی جاری رہا، تفصیلات کے مطابق عبدالرشید اور اسکی بیوی میں کھیتوں سے واپس آتے ہوئے جھگڑاہوا دونوں آپس میں گتھم مزید پڑھیں

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، تمام محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم

گوجرانوالہ:ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر کی ہدایت پر دریائے چناب پر فلڈ پلان کے مطابق محکموں اور مشینری کو متحرک کردیا گیا۔ ریسکیو کی 3 کشتیاں خانکی بیراج اور 3 وزیرآباد شہر کے قریب پہنچا دی گئیں، او بی ایم مشینیں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نے سیوریج لائنوں کی بندش روکنے اور شہر میں صفائی وستھرائی کیلئے 15 ہزاربیگز تقسیم کرنے کا حکم دے دیا

شہر کی مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں ری سائیکل ایبل بیگ تقسیم کرکے پلاسٹک بیگز کا استعمال بند کیا جائے گا ،ضلعی انتظامیہ پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کرنے سے قبل بھرپور آگاہی مہم چلائے گی:ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر  گوجرانوالہ مزید پڑھیں

ن لیگ کو عوام کے دلوں سے نکالنے کی کوششیں ناکام ہونگی :غلام دستگیرخان

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو عوام کے دلوں سے نکالنے کی کوششیں ناکام ہونگی ،ملک میں جمہوریت اور آئین نہیں بلکہ مزید پڑھیں

وزیرآباد:سیلاب سے 5ہزار ایکڑ پر کاشت دھان کی فصل تباہ، زمینداروں کا شدیداحتجاج

سیلاب سے 5 ہزار ایکڑ کے قریب اراضی پر لگی کروڑوں روپے کی دھان کی فصل تباہ ہوگئی ، بر وقت نکاسی کے اقدامات نہ کئے جانے پر رکھ بھروکی میں زمینداروں کی جانب سے شدید احتجا ج کیا گیا۔ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات 8 روپے 90 پیسے تک مہنگی ہونے کا امکان، شہریوں کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار اضافے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 8 روپے 90 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف مزید پڑھیں